وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر: امریکی صدر کا مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی، پاکستانی سفیر کی موجودگی کا خیرمقدم
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں مسلم ممالک کے سفیروں اور امریکا کی نمایاں مسلم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ بھی موجود تھے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں مسلم کمیونٹی کے مثبت […]









