مظفرآباد: سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر گوشت فروخت کرنے والے 5 قصاب گرفتار
مظفرآباد انتظامیہ کی جانب سے مٹن مارکیٹ اور گیلانی چوک میں سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد غلام محی الدین گیلانی کی ہدایت پر کی گئی دو مختلف کارروائیوں میں پانچ قصابوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف PLA-7 کے تحت […]
مظفرآباد: سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر گوشت فروخت کرنے والے 5 قصاب گرفتار Read More »









