Erum.jamal

ٹرمپ انتظامیہ کی ناراضگی سے بھارت کی سفارتی کمزوری عیاں، مودی حکومت لابنگ فرموں کی محتاج

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی ناراضی کے بعد بھارت کی سفارتی کمزوری ایک بار پھر نمایاں ہو گئی ہے۔ مودی سرکار اب عالمی سطح پر اپنی تنہائی سے نکلنے کے لیے امریکی لابنگ فرموں پر انحصار کرنے پر مجبور ہو چکی ہے۔ بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی حکومت کو […]

ٹرمپ انتظامیہ کی ناراضگی سے بھارت کی سفارتی کمزوری عیاں، مودی حکومت لابنگ فرموں کی محتاج Read More »

درآمدی گاڑیوں پر 40 فیصد ٹیکس اور حادثاتی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے مقامی آٹو انڈسٹری کو سہارا دینے کے لیے درآمدی گاڑیوں کے حوالے سے سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ آئندہ ماہ سے استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمد کھولنے کے ساتھ 40 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا جائے گا، جب کہ حادثاتی اور ناقص معیار کی گاڑیوں کی

درآمدی گاڑیوں پر 40 فیصد ٹیکس اور حادثاتی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی Read More »

مظفرآباد: ایڈہاک و عارضی ملازمین کا یکم ستمبر کو اجلاس طلب

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ایڈہاک اور عارضی ملازمین نے مستقل روزگار کے حصول کے لیے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ یہ اجلاس یکم ستمبر کو دارالحکومت مظفرآباد میں دن ایک بجے منعقد ہو گا جس میں تمام سرکاری محکموں میں تعینات ایڈہاک اور عارضی ملازمین شریک ہوں گے۔ مرکزی کور کمیٹی ایڈہاک و

مظفرآباد: ایڈہاک و عارضی ملازمین کا یکم ستمبر کو اجلاس طلب Read More »

راولاکوٹ میں ربیع الاوّل کا چاند نظر آتے ہی جشنِ میلاد کی تیاریاں جوش و خروش سے شروع

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) ماہِ ربیع الاوّل کا چاند نظر آنے کے ساتھ ہی راولاکوٹ شہر اور گرد و نواح میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر کی مرکزی مساجد کو چراغاں کر کے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، اور درود و سلام کے ساتھ نعتیہ کلام کی صدائیں فضا

راولاکوٹ میں ربیع الاوّل کا چاند نظر آتے ہی جشنِ میلاد کی تیاریاں جوش و خروش سے شروع Read More »

وادی لیپہ میں جنگلی جانوروں کا بڑھتا خطرہ، عوام مشکلات کا شکار

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ میں جنگلی جانوروں کی بڑھتی ہوئی یلغار نے مقامی آبادی کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ دن دہاڑے تیندوے آبادی کے قریب گھروں تک پہنچ کر مویشیوں پر حملے کر رہے ہیں، جن میں خاص طور پر بکریاں اور بھیڑیں متاثر ہو رہی ہیں۔ دوسری جانب ریچھ اور بندر کھیتوں

وادی لیپہ میں جنگلی جانوروں کا بڑھتا خطرہ، عوام مشکلات کا شکار Read More »

ورلڈ بینک کا اعلان، پاکستان کو تعلیم کے لیے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی بینک نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے 47.9 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم بالخصوص پنجاب کے تعلیمی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی تاکہ اسکول سے باہر بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کیا جا سکے۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق اس گرانٹ سے 40

ورلڈ بینک کا اعلان، پاکستان کو تعلیم کے لیے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان Read More »

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل

(کشمیر ڈیجیٹل) : کرکٹ کے معتبر جریدے وزڈن نے دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ وزڈن نے دنیا بھر سے منتخب 40 کرکٹرز کی فہرست میں ان کھلاڑیوں کو جگہ دی ہے جو 23 سال سے کم عمر ہیں اور جنہیں حالیہ

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل Read More »

پکسل 10 پرو فولڈ بمقابلہ گیلیکسی زی فولڈ 7: فیچرز اور تقابلی جائزہ

(کشمیر ڈیجیٹل)فولڈ ایبل اسمارٹ فونز اب کسی سائنس فکشن کا تصور نہیں رہے بلکہ یہ حقیقت بن چکے ہیں اور ہر نئے ماڈل کے ساتھ مزید باریک، اسمارٹ اور طاقتور ہو رہے ہیں۔ اسی دوڑ میں گوگل نے اپنا Pixel 10 Pro Fold متعارف کرایا ہے، جو براہِ راست سام سنگ کے Galaxy Z Fold

پکسل 10 پرو فولڈ بمقابلہ گیلیکسی زی فولڈ 7: فیچرز اور تقابلی جائزہ Read More »

عوام سیاسی فیصلہ بدلیں ورنہ ترقی ممکن نہیں،چوہدری علی شان سونی کا دو ٹوک بیان

(کشمیر ڈیجیٹل) سماہنی سے سابق وزیر حکومت و ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری علی شان سونی نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کے عوام کو اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں نئے سرے سے سوچنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک عوام اپنا سیاسی فیصلہ تبدیل نہیں کریں گے، ترقیاتی کام ممکن نہیں۔ کشمیر

عوام سیاسی فیصلہ بدلیں ورنہ ترقی ممکن نہیں،چوہدری علی شان سونی کا دو ٹوک بیان Read More »

بٹناڑہ احتجاج شدت اختیار کر گیا: پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال

(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد کے نواحی گاؤں بٹناڑہ میں بجلی کی عدم دستیابی پر شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین کی جانب سے شاہراہِ نیلم بند کرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق احتجاج اس وقت شروع ہوا جب حکومت کی دی گئی ڈیڈ لائن

بٹناڑہ احتجاج شدت اختیار کر گیا: پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال Read More »