Erum.jamal

یو کے اسلامک مشن آلم راک برمنگھم کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز

(کشمیر ڈیجیٹل)یو کے اسلامک مشن آلم راک برمنگھم نے ماہِ ربیع الاول کی بابرکت آمد کے موقع پر صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کا مقصد نہ صرف مساجد بلکہ گھروں، گلی محلوں اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کے مطابق صفائی پسندی کو عملی طور پر […]

یو کے اسلامک مشن آلم راک برمنگھم کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز Read More »

روم میں پاکستانی سفارتخانے کا ’چونسہ جیلاٹو‘ متعارف

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی سفارتخانے نے یومِ آزادی کی تقریب کے موقع پر اٹلی کے دارالحکومت روم کے معروف علاقے “Piazza Navona” میں ’چونسہ جیلٹو‘ متعارف کرایا۔ یہ منفرد اقدام روم کی مشہور جیلٹو کمپنی کے تعاون سے کیا گیا۔ جیلٹو برانڈ کے مالک فبریزیو نے پاکستانی آم چونسہ کی مٹھاس، خوشبو اور نرم ساخت کو

روم میں پاکستانی سفارتخانے کا ’چونسہ جیلاٹو‘ متعارف Read More »

وزیراعظم پاکستان نے غذر کے ہیروز کو اسلام آباد بلا کر خراجِ تحسین پیش کیا

(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دے کر تقریباً 300 انسانی جانیں بچانے والے چرواہوں کو اسلام آباد مدعو کر لیا۔ غذر کے مقامی چرواہے وصیت خان، انصار اور محمد خان کو وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی دعوت پر بلایا گیا، جہاں وزیراعظم نے انہیں خراجِ

وزیراعظم پاکستان نے غذر کے ہیروز کو اسلام آباد بلا کر خراجِ تحسین پیش کیا Read More »

2025 کے لیے دنیا کے 10 بہترین شہروں کی فہرست جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) معروف میگزین ٹائم آؤٹ نے اپنے سالانہ عالمی سروے میں سال 2025 کے لیے دنیا کے 50 بہترین شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں معیارِ زندگی، مقامی ثقافت، شہری سہولیات، خوراک اور سماجی ہم آہنگی جیسے پہلوؤں کو بنیاد بنایا گیا۔ اس سروے میں 18 ہزار سے زائد افراد کی

2025 کے لیے دنیا کے 10 بہترین شہروں کی فہرست جاری Read More »

مظفرآباد: پنجکوٹ میں قاتلانہ حملہ، نوجوان شدید زخمی

(کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ پنجگراں کی حدود میں علاقے پنجکوٹ میں گزشتہ شب قاتلانہ حملے کی ایک سنگین واردات پیش آئی، جس میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، ساجد شبیر ولد محمد شبیر ساکن لڑی پنجکوٹ اپنے گھر واپس جا رہا تھا کہ اچانک چند نقاب پوش افراد نے اُس پر تیز دھار

مظفرآباد: پنجکوٹ میں قاتلانہ حملہ، نوجوان شدید زخمی Read More »

ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

(کشمیر ڈیجیٹل)ماہِ ربیع الاوّل 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، جس میں کمیٹی کے اراکین کے ساتھ وزارتِ مذہبی امور، محکمہ موسمیات، سپارکو اور وزارتِ سائنس اینڈ

ماہ ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read More »

پاکستان میں پہلی بار قومی سطح پر سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل) : پاکستان میں پہلی بار قومی سطح پر سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم شروع کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیومن پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسینیشن مہم 15 سے 27 ستمبر تک پنجاب، سندھ، آزاد کشمیر اور اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اس مہم کے تحت 9 سے 14 سال کی

پاکستان میں پہلی بار قومی سطح پر سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا Read More »

شہری پانی کو ترس رہے، بااثر مافیا کی ٹینکی سے روزانہ پانی سڑکوں پر ضائع!

(کشمیر ڈیجیٹل) میرپور میں بااثر مافیا کی مبینہ کارروائیوں نے شہر کا نقشہ بدل ڈالا ہے، جبکہ شہری طویل عرصے سے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میرپور کے سیکٹر سی ٹو مین روڈ پر سری نگر اسپتال کے سامنے قائم ایک پلازے کے باہر انڈر گراؤنڈ پانی کی ٹینکی

شہری پانی کو ترس رہے، بااثر مافیا کی ٹینکی سے روزانہ پانی سڑکوں پر ضائع! Read More »

ڈکی بھائی کا اعتراف جرم، قوم سے معافی مانگ لی

(کشمیر ڈیجیٹل)مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی نے عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ماضی کی غلطیوں کا اعتراف کیا اور قوم سے سرعام معافی مانگ لی۔ ڈکی بھائی نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں غیر اخلاقی ویڈیوز بنائیں، جس پر وہ شرمندہ ہیں اور پوری قوم سے

ڈکی بھائی کا اعتراف جرم، قوم سے معافی مانگ لی Read More »

ملک میں نئے صوبوں پر بحث، تھنک ٹینک کی 12 سے 20 صوبے بنانے کی تجویز

(کشمیر ڈیجیٹل)ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے بحث ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہے۔ معاشی تھنک ٹینک اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ نے انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات کے لیے تین مختلف منظرنامے پیش کیے ہیں، جن میں 12 سے 20 چھوٹے صوبے یا 38 وفاقی ڈویژنز کے قیام کی تجاویز شامل

ملک میں نئے صوبوں پر بحث، تھنک ٹینک کی 12 سے 20 صوبے بنانے کی تجویز Read More »