بلڈ مون کیا ہوتا ہےاورآج رات کہاں کہاں دیکھا جا سکے گا؟
(کشمیر ڈیجیٹل)آج رات دنیا بھر کے کئی خطوں میں ایک منفرد فلکیاتی مظہر، ’بلڈ مون‘، دیکھا جا سکے گا۔ پاکستان میں بھی شائقین فلکیات یہ نایاب منظر دیکھ سکیں گے۔ بلڈ مون کیا ہے؟ بلڈ مون دراصل مکمل چاند گرہن (Total Lunar Eclipse) کا دوسرا نام ہے۔ اس دوران چاند زمین کے مکمل سائے میں […]
بلڈ مون کیا ہوتا ہےاورآج رات کہاں کہاں دیکھا جا سکے گا؟ Read More »









