Erum.jamal

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کا فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر صحت کریں گے

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کے لیے فائنل راونڈ میں مقابلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ سیاسی جماعتوں، برادریوں اور امیدواروں کے درمیان لابنگ تیز ہو گئی ہے جبکہ فیصلہ وزیر اعظم چوہدری انوار الحق اور وزیر صحت چوہدری انصر ابدالی کے ہاتھ میں ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بھرپور لابنگ […]

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کا فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر صحت کریں گے Read More »

صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار

(کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں لڑکی کا روپ دھار کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ضلعی پولیس کے ترجمان کے مطابق عبدالمغیز نامی ٹک ٹوکر لڑکیوں کا لباس پہن کر ٹک ٹاک پر مختلف پوز میں ویڈیوز بنا کر شیئر کر رہا تھا، جس پر

صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار Read More »

وارث خان اسٹیشن پر میٹرو بس بند، مسافروں کو دروازہ توڑ کر جان بچانی پڑی!

(کشمیر ڈیجیٹل) وارث خان میٹرو اسٹیشن پر میٹرو بس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ اچانک خرابی کے باعث بس میں درجنوں مسافر پھنس گئے اور خوف و ہراس کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق بس کے دروازے نہ کھلنے پر شہریوں کو زبردستی دروازہ توڑ کر نکالا گیا۔ اس دوران

وارث خان اسٹیشن پر میٹرو بس بند، مسافروں کو دروازہ توڑ کر جان بچانی پڑی! Read More »

پاکستان میں 3 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پلان، افغانستان اور سری لنکا سے رابطے

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے لیے افغانستان اور سری لنکا سے رابطے کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیریز کے انعقاد سے متعلق ابتدائی معاملات طے پا چکے ہیں جبکہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس ٹورنامنٹ

پاکستان میں 3 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پلان، افغانستان اور سری لنکا سے رابطے Read More »

گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں یومِ دفاع پاکستان کی تاریخی تقریب

(کشمیر ڈیجیٹل)6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے آزاد کشمیر کے پہلے گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیر حکومت سردار جاوید ایوب، برگیڈ کمانڈر آئی ایس پی آر آزاد جموں و کشمیر، سابق فوجی افسران، سیاسی و سماجی رہنماؤں، معززینِ علاقہ، کیڈٹس اور

گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں یومِ دفاع پاکستان کی تاریخی تقریب Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کے بھائی پر درختوں کی کٹائی کا الزام، محکمہ جنگلات کی وضاحت

(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر ایک طرف سبز درختوں کی کٹائی روکنے کے سخت احکامات جاری کر رہے ہیں، لیکن دوسری طرف ان کے بھائی چوہدری انعام الحق پر وادی نیلم میں درخت کاٹنے کی اجازت دیے جانے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر محکمہ جنگلات شاردہ فارسٹ ڈویژن نے اپنی پریس ریلیز

وزیراعظم آزاد کشمیر کے بھائی پر درختوں کی کٹائی کا الزام، محکمہ جنگلات کی وضاحت Read More »

دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد، ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد کے باعث ہیڈ پنجند پر پانی کا بہاؤ 4 لاکھ 66 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے اور وہاں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب جاری ہے۔ دریائے راوی پر سائفن، شاہدرہ، سدھنائی اور سلیمانکی کے مقامات پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا

دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد، ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب Read More »

فیصل آباد کا اقبال اسٹیڈیم 17 برس بعد عالمی کرکٹ کی میزبانی کرے گا

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے رواں برس پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق فیصل آباد میں 17 برس بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں تین ایک روزہ میچز

فیصل آباد کا اقبال اسٹیڈیم 17 برس بعد عالمی کرکٹ کی میزبانی کرے گا Read More »

منڈہول گرلز ہائی سکول کی عمارت عدم تعمیر، شہریوں کا شدید احتجاج

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے جنگ بندی لائن سے ملحقہ علاقے منڈہول میں گرلز ہائی سکول کی عمارت کی عدم تعمیر پر شہری پھٹ پڑے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق اس عمارت کی تعمیر 2005 کے زلزلے کے بعد شروع ہوئی تھی، لیکن آج تک مکمل نہ ہو سکی۔ اس دوران کئی وزرائے اعظم اور

منڈہول گرلز ہائی سکول کی عمارت عدم تعمیر، شہریوں کا شدید احتجاج Read More »

مودی کو ’دوست‘ قرار دے دیا،ٹرمپ کا یوٹرن

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اور انڈیا کے تعلقات “بہت خاص” ہیں اور وہ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے ہمیشہ دوست رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ “فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔” وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر ٹرمپ کے اس بیان

مودی کو ’دوست‘ قرار دے دیا،ٹرمپ کا یوٹرن Read More »