Erum.jamal

گوگل جرمانے پر ٹرمپ کی یورپی یونین کو اقتصادی پابندیوں کی دھمکی

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ اگر گوگل پر عائد اربوں ڈالر کا جرمانہ واپس نہ لیا گیا تو امریکا اقتصادی پابندیاں عائد کرنے پر مجبور ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے یورپی یونین کے اقدام کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ جرمانہ واپس نہ ہوا […]

گوگل جرمانے پر ٹرمپ کی یورپی یونین کو اقتصادی پابندیوں کی دھمکی Read More »

ہائر ایجوکیشن

ایچ ای سی کا پی ایچ ڈی اسکالرز کے لیے بین الاقوامی فیلوشپ پروگرام کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل)اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان نے انٹرنیشنل ریسرچ سپورٹ انیشی ایٹو پروگرام (IRSIP) بیچ 58 کے تحت پی ایچ ڈی اسکالرز کے لیے بیرونِ ملک مکمل فنڈڈ ریسرچ فیلوشپ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کی جامعات کے فل ٹائم پی ایچ ڈی

ایچ ای سی کا پی ایچ ڈی اسکالرز کے لیے بین الاقوامی فیلوشپ پروگرام کا اعلان Read More »

آئی ایس پی آر کا یومِ دفاع و شہداء پر نیا پرومو ’’معرکۂ حق‘‘ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل)آئی ایس پی آر نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر ’’معرکۂ حق‘‘ کے عنوان سے نیا پرومو جاری کیا ہے۔ اس پرومو میں افواجِ پاکستان کی جرات اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں بری، فضائی اور بحری افواج کی قربانیوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو قوم

آئی ایس پی آر کا یومِ دفاع و شہداء پر نیا پرومو ’’معرکۂ حق‘‘ جاری Read More »

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا لوکل گورنمنٹ سے ترقیاتی فنڈز کا ریکارڈ طلب

(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد کشمیر کے اراکین اسمبلی کو لوکل گورنمنٹ کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر ہائی کورٹ نے محکمہ لوکل گورنمنٹ سے ریکارڈ 15 ستمبر کو طلب کرلیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے کی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ کی روشنی میں کسی بھی نوعیت کی

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا لوکل گورنمنٹ سے ترقیاتی فنڈز کا ریکارڈ طلب Read More »

گڑھی دوپٹہ میں ’’ہمارے شہداء ہمارا فخر‘‘ کے عنوان سے شجر کاری تقریب

(کشمیر ڈیجیٹل)ریفاریسٹیشن ڈویژن مظفرآباد کے زیر اہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے گڑھی دوپٹہ میں آرمی پبلک اسکول میں ’’ہمارے شہداء ہمارا فخر‘‘ کے عنوان سے مون سون شجر کاری مہم کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی لیفٹیننٹ کرنل فیاض حسین تھے جبکہ پرنسپل اے پی ایس گلشاد افضل، رینج آفیسر

گڑھی دوپٹہ میں ’’ہمارے شہداء ہمارا فخر‘‘ کے عنوان سے شجر کاری تقریب Read More »

پنجاب میں تباہ کن سیلاب، 35 لاکھ افراد متاثر، لاکھوں ایکڑ پر فصلیں برباد

(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب کے دریاؤں میں شدید طغیانی اور طوفانی بارشوں کے باعث صوبے بھر میں تباہ کن صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مزید سیکڑوں دیہات زیرِ آب آ گئے جبکہ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اب تک صوبے کے قریب 4 ہزار دیہات متاثر اور 35 لاکھ سے

پنجاب میں تباہ کن سیلاب، 35 لاکھ افراد متاثر، لاکھوں ایکڑ پر فصلیں برباد Read More »

سوزوکی آلٹو وی ایکس ایل اے جی ایس آسان قسطوں پر دستیاب

(کشمیر ڈیجیٹل): سوزوکی پاکستان نے چیچہ وطنی موٹرز کے تعاون سے سوزوکی آلٹو وی ایکس ایل اے جی ایس کے لیے نئی قسطوں پر خریداری کی اسکیم متعارف کرادی ہے۔ اس منصوبے کے تحت صارفین پانچ سالہ مدت تک فنانسنگ کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں، جو سوزوکی آٹو فنانس ارینجمنٹ پروگرام کے ذریعے فراہم کی

سوزوکی آلٹو وی ایکس ایل اے جی ایس آسان قسطوں پر دستیاب Read More »

سیلابی پانی میں چھپے خطرات! این ڈی ایم اے نے ڈینگی اور ملیریا کے پھیلاؤ پر وارننگ جاری کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے (NDMA) نے ملک کے نشیبی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی اور ملیریا کے خدشات کے پیشِ نظر احتیاطی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق شدید بارشوں اور سیلابی پانی کے جمع ہونے سے مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا

سیلابی پانی میں چھپے خطرات! این ڈی ایم اے نے ڈینگی اور ملیریا کے پھیلاؤ پر وارننگ جاری کر دی Read More »

کیلیفورنیا میں ٹین ایجر بچے کے والدین کا اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک جوڑے نے اپنے ٹین ایجربیٹے کی وفات کے بعد اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ والدین کا مؤقف ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے اُن کے بیٹے کی ذہنی صحت پر منفی اثرات ڈالے اور اُس کے خیالات کو مزید متاثر کیا۔ تفصیلات

کیلیفورنیا میں ٹین ایجر بچے کے والدین کا اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ Read More »

فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

(کشمیر ڈیجیٹل) قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اوپنر فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں شاندار سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فخر زمان پاکستان کی جانب سے 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے چھٹے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ اعزاز افغانستان کے خلاف شارجہ میں سہ فریقی سیریز

فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا Read More »