Erum.jamal

معرکہ حق کے ہیروز کو گولڈ میڈل، شہداء کو خراج تحسین ،فیملیز کو پاک فوج کی جانب سے تحائف

(کشمیر ڈیجیٹل)سب ڈویژن شاردہ میں یوم دفاع و شہداء قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر معرکہ حق میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کو گولڈ میڈل اور تمغے دیے گئے۔ مقامی یونٹ کے کمانڈر زیشان کلاباش نے پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے والے اہلکاروں کو معرکہ حق کے […]

معرکہ حق کے ہیروز کو گولڈ میڈل، شہداء کو خراج تحسین ،فیملیز کو پاک فوج کی جانب سے تحائف Read More »

پیاز سے کھڑکیاں صاف کرنے کا قدرتی اور مؤثر طریقہ

(کشمیر ڈیجیٹل) کھڑکیوں کو صاف کرنے کے لیے مہنگے کیمیکل کلینرز یا دیرتک رگڑنے کی ضرورت نہیں رہی، کیونکہ اب ایک قدرتی اور سادہ ٹوٹکا سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے: پیاز سے شیشے صاف کرنا۔ عام کھانے کے لیے استعمال ہونے والا پیاز اب آپ کی کھڑکیوں کو دھبے اور داغ سے پاک

پیاز سے کھڑکیاں صاف کرنے کا قدرتی اور مؤثر طریقہ Read More »

مظفرآباد: 42 سو عارضی ملازمین کا مستقلی کے لیے دھرنا

(کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ چار برسوں سے آزاد کشمیر کے مختلف محکموں میں تعینات 42 سو سے زائد عارضی ملازمین نہ تو فارغ کیے گئے اور نہ ہی مستقل، جس کے باعث ریاستی عوام اور متاثرہ ملازمین دونوں شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ حکمرانوں کی پالیسیوں کو ناقص قرار دیتے ہوئے یہ ملازمین ایک بار پھر اپنی

مظفرآباد: 42 سو عارضی ملازمین کا مستقلی کے لیے دھرنا Read More »

تحصیل برنالہ میں گھریلو سلنڈرز کی من مانی قیمتیں، عوام مشکلات کا شکار

(کشمیر ڈیجیٹل)تحصیل برنالہ میں گھریلو گیس سلنڈرز کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ عوام کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن گیا ہے۔ مختلف دکاندار سلنڈر 3100 سے 3300 روپے میں فروخت کر رہے ہیں جبکہ کسی جگہ بھی ایک مقررہ ریٹ پر عملدرآمد دکھائی نہیں دیتا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ حکومتی سطح

تحصیل برنالہ میں گھریلو سلنڈرز کی من مانی قیمتیں، عوام مشکلات کا شکار Read More »

ایئر فون کی تاریں کیوں ہمیشہ الجھ جاتی ہیں؟سائنس نے راز بتا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)وائرڈ ایئر فون استعمال کرنے والے تقریباً ہر شخص کو ایک ہی مسئلے کا سامنا رہتا ہے، جیب یا بیگ سے نکالتے ہی سیدھی آنے کے بجائے تاریں الجھ کر گانٹھوں کی صورت اختیار کر لیتی ہیں۔ یہ نہ صرف وقت ضائع کرتی ہیں بلکہ جھنجھلاہٹ کا باعث بھی بنتی ہیں۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی، امریکا

ایئر فون کی تاریں کیوں ہمیشہ الجھ جاتی ہیں؟سائنس نے راز بتا دیا Read More »

ایشیا کپ سے قبل پاک بھارت کرکٹرز میں تناؤ نمایاں

شارجہ:(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ کے آغاز سے قبل پاک بھارت کرکٹرز کے درمیان تناؤ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ شارجہ میں ہونے والی پریکٹس کے دوران دونوں ٹیمیں ایک ہی گراؤنڈ میں موجود رہیں مگر کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ملاقات یا مصافحہ سے گریز کیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق وہ ایشیا کپ میں شریک

ایشیا کپ سے قبل پاک بھارت کرکٹرز میں تناؤ نمایاں Read More »

قیمتوں

ملک بھر میں صرف تین ہفتوں میں آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ!

(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور صرف تین ہفتوں کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار 50 روپے تک مہنگا ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی 5 ستمبر تک کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کے اثرات کے بعد آٹے کی

ملک بھر میں صرف تین ہفتوں میں آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ! Read More »

پرنس ہیری کی برطانیہ واپسی، والد سے ملاقات سوالیہ نشان

(کشمیر ڈیجیٹل) شہزادہ ہیری اس ہفتے برطانیہ واپسی کے لیے تیار ہیں، تاہم سب کی نظریں اس بات پر ہیں کہ آیا وہ اپنے والد، کنگ چارلس، سے ملاقات کر سکیں گے یا نہیں۔ رواں ہفتے ان کی دادی، ملکہ الزبتھ، کے انتقال کی تیسری برسی بھی ہے۔ ہیری “ویل چلڈ ایوارڈز” کی سالانہ تقریب

پرنس ہیری کی برطانیہ واپسی، والد سے ملاقات سوالیہ نشان Read More »

جلالپور پیروالا میں اونچے درجے کا سیلاب، انخلا کی کوششیں تیز

(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع سیلابی ریلوں کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ ملتان کے علاقے جلالپور پیروالا میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرہ شہریوں کے انخلا کے لیے ہیلی کاپٹر سمیت تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ جلالپور پیروالا

جلالپور پیروالا میں اونچے درجے کا سیلاب، انخلا کی کوششیں تیز Read More »

ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں 8 اور 9 ستمبر کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے جس کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات اور بالائی خیبرپختونخوا کے ساتھ ساتھ کشمیر میں بھی پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے امکانات

ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ Read More »