Erum.jamal

جلالپور پیروالا سیلاب، ہزاروں افراد کا انخلا اور ریسکیو آپریشن جاری

(کشمیر ڈیجیٹل)ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کو چاروں اطراف سے سیلابی ریلوں نے گھیر لیا ہے اور شہر کو بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات جاری ہیں۔ عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کے مطابق جلالپور پیروالا کو بچانے کے لیے بنائے […]

جلالپور پیروالا سیلاب، ہزاروں افراد کا انخلا اور ریسکیو آپریشن جاری Read More »

پاکستانی فاسٹ باؤلر وقاص مقصود نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر وقاص مقصود نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 37 سالہ وقاص مقصود نے نومبر 2018 میں دبئی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ اس مختصر اننگز میں انہوں نے 1.5 اوورز میں

پاکستانی فاسٹ باؤلر وقاص مقصود نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا Read More »

چوکی بازار میں خوفناک حادثہ! ڈمپر دکانوں میں جا گھسا،ایک شخص جاں بحق

(کشمیر ڈیجیٹل)سماہنی سب ڈویژن کے بڑے تجارتی مرکز چوکی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جس نے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جموں چوکی کی مین شاہراہ پر فلو پٹرول پمپ کے قریب ایک ڈمپر کی بریک فیل ہوگئی۔ بریک فیل ہونے کے بعد گاڑی بے قابو ہو کر سیدھا دکانوں میں

چوکی بازار میں خوفناک حادثہ! ڈمپر دکانوں میں جا گھسا،ایک شخص جاں بحق Read More »

کرولا کراس کی قیمتوں میں ریکارڈرعایت کا اعلان!

(کشمیر ڈیجیٹل)ٹويوٹا سوسائٹی موٹرز نے پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کراس کی تمام ویریئنٹس پر بڑی رعایت کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد صارفین کو 6 لاکھ 14 ہزار روپے تک کی بچت ممکن ہو سکے گی۔ کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ مارکیٹ میں مانگ بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ کرولا کراس ہائبرڈ

کرولا کراس کی قیمتوں میں ریکارڈرعایت کا اعلان! Read More »

ایپل کے پرانے ماڈلز کی قیمتیں کم، نئے آئی فون 17 سیریز متعارف

(کشمیر ڈیجیٹل)ایپل نے اپنے نئے ماڈلز آئی فون 17 سیریز متعارف کرا دی ہے، جن میں آئی فون 17، آئی فون 17 ائیر، آئی فون 17 پرو اور آئی فون 17 پرو میکس شامل ہیں۔ کمپنی نے ان نئے ماڈلز کے ساتھ ساتھ پرانے فونز کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔

ایپل کے پرانے ماڈلز کی قیمتیں کم، نئے آئی فون 17 سیریز متعارف Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک فائرنگ سے ہلاک

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ میں قدامت پسند تجزیہ کار اور ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کیمپس ایونٹ میں فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ وہ 31 برس کے تھے۔ یوٹا ویلی یونیورسٹی میں پیش آنے والے اس واقعے کے دوران چارلی کرک ٹرانس جینڈر سے متعلق تقریر کر رہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی۔

امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک فائرنگ سے ہلاک Read More »

سعودی ولی عہد کی اسرائیلی حملوں پر مذمت، قطر کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خطے میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قطر کے ساتھ ہر حال میں کھڑے رہیں گے۔ مجلس شوریٰ کونسل کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے عملی

سعودی ولی عہد کی اسرائیلی حملوں پر مذمت، قطر کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان Read More »

خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشنز پر اتفاق

(کشمیر ڈیجیٹل)مورخہ 9 ستمبر 2025 کو خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کے اعلیٰ افسران کے مابین ایک اہم ویڈیو کانفرنس منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ ڈویژن جناب ناصر ستی نے کی۔ میٹنگ میں خیبر پختونخواہ پولیس کی نمائندگی ڈی پی او مانسہرہ اور ڈی پی او ایبٹ آباد نے کی، جبکہ

خیبر پختونخواہ اور آزادکشمیر پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشنز پر اتفاق Read More »

قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا، ٹرمپ کابیان

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ ان کا نہیں بلکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قطر پر یکطرفہ بمباری نہ تو امریکا کے مقاصد کو آگے بڑھاتی ہے اور نہ

قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا، ٹرمپ کابیان Read More »

اسرائیلی جارحیت پر بھرپور جواب دیا جائے گا،قطرکادو ٹوک اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ قطر اس جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم قطر نے کہا کہ اسرائیل کی کارروائی نہ صرف قطر بلکہ پورے

اسرائیلی جارحیت پر بھرپور جواب دیا جائے گا،قطرکادو ٹوک اعلان Read More »