روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
(کشمیر ڈیجیٹل) روس کے مشرقی علاقے کامچٹکا میں ہفتے کے روز ایک بار پھر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز سمندر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے باعث ساحلی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مقامی […]
روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری Read More »









