Erum.jamal

سوزوکی کلٹس کی نئی قیمتیں اور 5 سالہ اقساط پلان جاری

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں اب بھی خریداروں کی توجہ کا مرکز ہیں، تاہم حالیہ ٹیکسوں اور لیوی کے نفاذ کے بعد قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سوزوکی کلٹس کی قیمت چار ملین سے تجاوز کرچکی ہے، جس نے عام صارفین کے لیے خریداری کو مشکل بنا دیا ہے۔ حکومت کی جانب […]

سوزوکی کلٹس کی نئی قیمتیں اور 5 سالہ اقساط پلان جاری Read More »

جعلی سی ڈی آر مافیا بے نقاب، چھ کمپنیاں پانچ سال کے لیے بلیک لسٹ

(کشمیر ڈیجیٹل) جعلی سی ڈی آر مافیا کے خلاف بڑی کارروائی میں محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر نے چھ بڑی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ کمپنیاں ناقص اور جعلی سی ڈی آر بیڈنگ دستاویزات فراہم کرنے میں ملوث پائی گئیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نمبر 3882-76/DFA/2025 مورخہ

جعلی سی ڈی آر مافیا بے نقاب، چھ کمپنیاں پانچ سال کے لیے بلیک لسٹ Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم کی صورتحال

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کے روز آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم جنوبی بلوچستان اور زیریں سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش جبکہ مکران کے ساحلی اضلاع میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی گئی

آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم کی صورتحال Read More »

گرمیوں میں میٹھے مشروبات اور آئسکریم سے بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گرمیوں میں میٹھے مشروبات اور آئسکریم کے زیادہ استعمال سے موٹاپے، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر کم آمدنی والے طبقات میں۔ ماہرین کے مطابق بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث لوگ ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے

گرمیوں میں میٹھے مشروبات اور آئسکریم سے بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا Read More »

کراچی کی ساحلی پٹی دھنس رہی، عمارتیں زمین بوس ہونے کا خدشہ

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کا معاشی حب کراچی ایک نئے اور سنگین خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق شہر کی ساحلی پٹی مسلسل دھنس رہی ہے جس سے عمارتوں کے گرنے اور بڑے پیمانے پر ماحولیاتی تباہی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2014 سے 2020 کے

کراچی کی ساحلی پٹی دھنس رہی، عمارتیں زمین بوس ہونے کا خدشہ Read More »

پاکستانی نشانہ باز اسد واحد کا عالمی چیمپئن شپ میں شاندار کارنامہ

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، یورپی ایف کلاس چیمپئن شپ میں قومی نشانہ باز اسد واحد نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔ برطانیہ کے تاریخی بزلی شوٹنگ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں امریکا، کینیڈا، جرمنی، برطانیہ اور پاکستان سمیت 400 سے زائد ماہر نشانہ

پاکستانی نشانہ باز اسد واحد کا عالمی چیمپئن شپ میں شاندار کارنامہ Read More »

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت اور چین سے متعلق یورپی یونین حکام سے بڑا مطالبہ کردیا !

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے تاکہ روس پر یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے دباؤ بڑھایا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ امریکی و یورپی حکام کے درمیان ایک ٹیلی فونک اجلاس

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت اور چین سے متعلق یورپی یونین حکام سے بڑا مطالبہ کردیا ! Read More »

کراچی:ملیر و لیاری ندیوں پر قابو پانے کیلئے پاک فوج سے مدد طلب کرلی

(کشمیر ڈیجیٹل) ملیر اور لیاری ندیاں بپھرنے کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہونے پر انہوں نے چیف سیکرٹری کے ذریعے پاک فوج سے مدد طلب کی، جس کے بعد فوجی دستے بھی موقع پر پہنچ گئے۔

کراچی:ملیر و لیاری ندیوں پر قابو پانے کیلئے پاک فوج سے مدد طلب کرلی Read More »

نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی مستعفی، ملک گیر احتجاج شدت اختیار کر گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)نیپال میں جاری شدید احتجاجی مظاہروں کے دوران وزیراعظم کے پی شرما اولی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کے پی شرما اولی کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ انہوں نے ملک میں بڑھتے ہوئے بحران کے آئینی حل کے

نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی مستعفی، ملک گیر احتجاج شدت اختیار کر گیا Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر محکمہ شاہرات کا ایکشن، جنڈالہ پیرگلی روڈ کے مسئلے پر وضاحت

(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر محکمہ شاہرات نے فوری ردعمل دیتے ہوئے وضاحت جاری کر دی ہے۔ محکمے کے مطابق جنڈالہ پیرگلی روڈ پارٹ فرسٹ کلومیٹر نمبر 4 جاوید موڑ نزد بیلہ برجاہ برج پر حالیہ شدید بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ اور پہاڑ کھسکنے کے باعث حفاظتی دیوار کو نقصان پہنچا تھا۔ محکمہ

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر محکمہ شاہرات کا ایکشن، جنڈالہ پیرگلی روڈ کے مسئلے پر وضاحت Read More »