Erum.jamal

نوشہرو فیروز میں بند ٹوٹنے سے 5 دیہات زیر آب، سیکڑوں ایکڑ فصل تباہ

(کشمیر ڈیجیٹل) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں بھورٹی کے قریب زمیندارہ بند ٹوٹنے سے پانچ دیہات زیرِ آب آگئے، جبکہ سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔ نجی چینل کے مطابق متاثرہ علاقوں میں پانی داخل ہونے کے بعد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلابی […]

نوشہرو فیروز میں بند ٹوٹنے سے 5 دیہات زیر آب، سیکڑوں ایکڑ فصل تباہ Read More »

ایشیا کپ 2025: دبئی میں آج پاکستان اور بھارت کا مقابلہ

(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا معرکہ آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاک بھارت روایتی حریف پہلی بار ’معرکۂ حق‘ کے بعد ٹکرا رہے ہیں، اور چھ ماہ کے وقفے میں دوسری مرتبہ ایک دوسرے کے مقابل آرہے ہیں۔

ایشیا کپ 2025: دبئی میں آج پاکستان اور بھارت کا مقابلہ Read More »

صرف ایک انجکشن سے قوتِ سماعت بحال! تحقیق میں کامیابی

(کشمیر ڈیجیٹل) دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کرنے والی قوتِ سماعت کی کمی کے علاج میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چین اور امریکا کے ماہرین نے مشترکہ تحقیق کے بعد ایک ایسا جینیاتی علاج (جین تھراپی) کامیابی سے آزمایا ہے جس کے ذریعے صرف ایک انجکشن سے پیدائشی بہرے افراد

صرف ایک انجکشن سے قوتِ سماعت بحال! تحقیق میں کامیابی Read More »

نیپال میں بھارتی میڈیا نمائندوں کو گھیراؤ اور نعرے بازی کا سامنا

(کشمیر ڈیجیٹل) نیپال میں جین زی مظاہروں کی کوریج کرنے والے بھارتی میڈیا نمائندوں کو مظاہرین کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ نوجوانوں نے جانبدارانہ رپورٹنگ پر رپورٹرز کو گھیر کر نہ صرف ان پر نعرے بازی کی بلکہ کئی مواقع پر انہیں دھکے دے کر بھگا دیا۔ 11 ستمبر کو کٹھمنڈو میں جاری

نیپال میں بھارتی میڈیا نمائندوں کو گھیراؤ اور نعرے بازی کا سامنا Read More »

ہونڈا HR-V کی خریداری اب قسطوں پر ممکن، نیا پلان متعارف

(کشمیر ڈیجیٹل) ہونڈا ایونیو اسلام آباد نے اپنی مقبول SUV، ہونڈا HR-V، کے لیے قسطوں پر خریداری کا نیا پلان متعارف کروا دیا ہے۔ مذکورہ سہولت “انشورنس گارنٹی (AIL)” پروگرام کے تحت دی گئی ہے اور اس میں HR-V VTi اور HR-V e: HEV ہائبرڈ ماڈلز شامل ہیں۔ اس کا مقصد گاڑی خریدنا آسان اور

ہونڈا HR-V کی خریداری اب قسطوں پر ممکن، نیا پلان متعارف Read More »

اثرات

پیٹرول اور ڈیزل مہنگے ہونےجا رہے ہیں!نئی قیمتوں کی تجویز سامنے آگئی

(کشمیر ڈیجیٹل) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 54 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے، جس کے بعد قیمت 264 روپے 61 پیسے سے بڑھ کر 266 روپے 15 پیسے ہونے کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی

پیٹرول اور ڈیزل مہنگے ہونےجا رہے ہیں!نئی قیمتوں کی تجویز سامنے آگئی Read More »

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی آزاد کشمیر آمد، عدلیہ کے 50 سالہ سفر پر تاریخی خطاب!

(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی گولڈن جوبلی کی تین روزہ تقریبات مظفرآباد میں اختتام پذیر ہوگئیں۔ یہ تقریبات دراصل مئی میں ہونا تھیں لیکن بھارت کے بلااشتعال حملوں کے باعث ملتوی کر دی گئی تھیں، جن میں کشمیری عوام نے جانوں کی قربانیاں دیں اور پورا خطہ سوگوار ہوا۔ تقریبات ایک نجی

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی آزاد کشمیر آمد، عدلیہ کے 50 سالہ سفر پر تاریخی خطاب! Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

(کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست کے دوران اساتذہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے معلوماتی سیشنز وقت کی اہم ضرورت ہیں اور

ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا نیا اسپیل برسنے کو تیار

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے ایک اور اسپیل کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق آج اور کل (ہفتہ و اتوار) ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا نیا اسپیل برسنے کو تیار Read More »

کراچی کنگز کا پنجاب کنگز کی متنازع پوسٹ پر کرارا جواب

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز نے بالی وُڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی فرنچائز پنجاب کنگز کی جانب سے جاری متنازع پوسٹ پر تخلیقی انداز میں کرارا جواب دے دیا ہے۔ بھارتی لیگ آئی پی ایل کی ٹیم پنجاب کنگز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ایسا پوسٹر جاری

کراچی کنگز کا پنجاب کنگز کی متنازع پوسٹ پر کرارا جواب Read More »