Erum.jamal

ماہنور ظفر لیبر پارٹی ویمن ونگ برطانیہ کی سیکریٹری جنرل منتخب

(کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ کی سیاست میں کشمیری نژاد خواتین بھی نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک اہم کامیابی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی ماہنور ظفر نے حاصل کی ہے، جو برطانیہ کی حکمران جماعت لیبر پارٹی کی ویمن ونگ کی سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز […]

ماہنور ظفر لیبر پارٹی ویمن ونگ برطانیہ کی سیکریٹری جنرل منتخب Read More »

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطرروانہ

(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج دوحہ میں منعقد ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے قطر روانہ ہوگئے۔ یہ اجلاس پاکستان کی شراکت سے طلب کیا گیا ہے اور اس کا مقصد دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملوں، فلسطین میں بڑھتی کشیدگی اور فلسطینی عوام کو زبردستی بے گھر کرنے

وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطرروانہ Read More »

خوبانی: صحت کے لیے انتہائی مفید پھل

(کشمیر ڈیجیٹل)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خوبانی، چاہے تازہ ہو یا خشک، قبض سے نجات کے لیے نہایت مؤثر پھل ہے۔ گرمیوں میں اس کا کھٹا میٹھا ذائقہ نہ صرف ذائقہ بدل دیتا ہے بلکہ موڈ کو بھی خوشگوار بناتا ہے، جب کہ سردیوں میں خشک خوبانی کے طور پر یہ غذائیت سے بھرپور

خوبانی: صحت کے لیے انتہائی مفید پھل Read More »

کشمیر اور بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان!

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ 15 ستمبر کی شام سے 19 ستمبر تک کشمیر اور ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کا سلسلہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر کے اضلاع نیلم ویلی، مظفرآباد، راولا کوٹ، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر اور میرپور

کشمیر اور بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان! Read More »

احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی ننھے اسٹار اور سوشل میڈیا پر مقبول شخصیت احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے۔ یہ افسوسناک خبر پیر کی صبح احمد شاہ کے تصدیق شدہ فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی، جس پر مداحوں کی جانب سے غم اور دکھ کا شدید اظہار کیا جا رہا ہے۔ عمر

احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے Read More »

اسپیس ایکس کا 300 واں اسٹارلنک مشن کامیاب، 24 نئے سیٹلائٹس خلا میں روانہ

(کشمیر ڈیجیٹل)اسپیس ایکس نے خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی تعیناتی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ کمپنی نے اپنا 300 واں اسٹارلنک مشن کامیابی سے مکمل کیا، جس میں فیلکن 9 راکٹ کے ذریعے 24 نئے سیٹلائٹس نچلے زمینی مدار میں روانہ کیے گئے۔ تازہ لانچ کے بعد اسٹارلنک کنسٹلیشن مزید مستحکم

اسپیس ایکس کا 300 واں اسٹارلنک مشن کامیاب، 24 نئے سیٹلائٹس خلا میں روانہ Read More »

وادی نیلم ٹورنامنٹ: ینگ سٹرائیکر اٹھمقام نے 32 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر ٹائٹل جیت لیا

(کشمیر ڈیجیٹل)افواج پاکستان کے تعاون سے وادی نیلم کی تاریخ کا سب سے بڑا سات روزہ ’’راجہ قطب الدین خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ سیزن ون اختتام پذیر ہوگیا۔ 32 ٹیموں میں سے ینگ سٹرائیکر اٹھمقام نے فائنل میں بابون ریزارٹ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اختتامی

وادی نیلم ٹورنامنٹ: ینگ سٹرائیکر اٹھمقام نے 32 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر ٹائٹل جیت لیا Read More »

بھارتی ٹیم کے رویے پر محسن نقوی کا ردِعمل، کھیل میں سیاست گھسیٹنے کی مذمت

(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیل کے آداب کی خلاف ورزی پر صدر ایشین کرکٹ کونسل اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے شدید ردِعمل دیا ہے۔ محسن نقوی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح

بھارتی ٹیم کے رویے پر محسن نقوی کا ردِعمل، کھیل میں سیاست گھسیٹنے کی مذمت Read More »

200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی آج ملتان میں ہوگی

(کشمیر ڈیجیٹل)قومی بچت نے اعلان کیا ہے کہ 200 روپے کے پرائز بانڈ کا قرعہ اندازی نمبر 103 آج بروز پیر 15 ستمبر 2025 کو ملتان میں منعقد ہوگی۔ قرعہ اندازی صبح 10 بجے نیشنل سیونگز سینٹر میں شروع ہوگی اور اس کے نتائج جلد جاری کر دیے جائیں گے۔ پرائز بانڈ اسٹیٹ بینک آف

200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی آج ملتان میں ہوگی Read More »

دریائے سندھ سمیت دیگر دریاؤں میں پانی کی آمد میں اضافہ، کئی مقامات پر سیلابی صورتحال

(کشمیر ڈیجیٹل)دریائے سندھ کے مختلف بیراجوں میں پانی کی آمد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ بڑھ کر 6 لاکھ 35 ہزار کیوسک تک جا پہنچا

دریائے سندھ سمیت دیگر دریاؤں میں پانی کی آمد میں اضافہ، کئی مقامات پر سیلابی صورتحال Read More »