Erum.jamal

یہ تمہارا آخری احتجاج ہوگا،جاوید بٹ کی ایکشن کمیٹی کو سخت وارننگ

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر حکومت جاوید بٹ نے ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں ایکشن کمیٹی کے حالیہ احتجاج پر سخت وارننگ جاری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ “ایکشن کمیٹی والو، یہ تمھارا آخری احتجاج ہوگا، تمھیں بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی۔” وزیر حکومت نے مزید کہا کہ “آپ اپنے بچوں، بھائیوں اور بہنوں […]

یہ تمہارا آخری احتجاج ہوگا،جاوید بٹ کی ایکشن کمیٹی کو سخت وارننگ Read More »

مظفرآباد میں دیکھا گیا نایاب تیندوا دو دن بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا

(کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد کی شہری آبادی میں داخل ہونے والے نایاب نسل کے تیندوے کو 24 گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا۔ ابتدائی طور پر تیندوا شہر کے پلیٹ ایریا میں دیکھا گیا، جہاں شہریوں نے شور مچا دیا۔ شور اور ہجوم کی وجہ سے جانور خوفزدہ ہوکر ایک

مظفرآباد میں دیکھا گیا نایاب تیندوا دو دن بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا Read More »

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا آمنے سامنے

(کشمیر ڈیجیٹل)کرکٹ کے بعد اب جیولین تھرو کے میدان میں بھی پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آنے والے ہیں۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا ایک دوسرے کے خلاف صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکیو میں جاری چیمپئن شپ کا جیولین

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا آمنے سامنے Read More »

وفاقی حکومت نے1000سرکاری نوکریوں کااعلان کر دیا ہے!

(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پاکستان ریلویز میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس سے بے روزگار افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلویز میں مجموعی طور پر ایک ہزار اسامیاں مختلف تین عہدوں پر مشتمل ہیں۔ ان بھرتیوں کا مقصد ریلوے کی

وفاقی حکومت نے1000سرکاری نوکریوں کااعلان کر دیا ہے! Read More »

سری نگر-جموں شاہراہ بند: سیب برآمدات کو 800 تا1200 کروڑ کا خطرہ

(کشمیر ڈیجیٹل) سری نگر-جموں شاہراہ تقریباً دو ہفتے سے مسلسل بند ہے جس کے باعث سیب سے لدی ہزاروں گاڑیاں منڈیوں تک پہنچنے سے محروم ہیں۔ مقامی زرعی ماہرین اور تاجروں کا کہنا ہے کہ بروقت نقل و حمل نہ ہونے کی صورت میں سیب سڑ جائیں گے اور 800 سے 1200 کروڑ روپے تک

سری نگر-جموں شاہراہ بند: سیب برآمدات کو 800 تا1200 کروڑ کا خطرہ Read More »

نیتن یاہو نے دوحہ حملے سے پہلے ٹرمپ کو آگاہ کیا!امریکی میڈیا کا انکشاف

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دوحہ پر حملے سے 50 منٹ قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کردیا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ دعویٰ تین اسرائیلی حکام نے کیا، جنہوں نے بتایا کہ دوحہ میں حماس قیادت پر میزائل حملے سے پہلے ہی

نیتن یاہو نے دوحہ حملے سے پہلے ٹرمپ کو آگاہ کیا!امریکی میڈیا کا انکشاف Read More »

نیپال میں پہلی بار وزیراعظم سوشل میڈیا ووٹنگ سے منتخب

(کشمیر ڈیجیٹل)دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملک کا وزیراعظم ’’سوشل میڈیا‘‘ پلیٹ فارم کے ذریعے منتخب ہوا ہے۔ جنوبی ایشیائی ملک نیپال میں سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی کو چیٹ ایپ ’ڈسکارڈ‘ کے ذریعہ عوامی ووٹنگ سے عبوری وزیراعظم منتخب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں شدید عوامی احتجاج اور پرتشدد مظاہروں

نیپال میں پہلی بار وزیراعظم سوشل میڈیا ووٹنگ سے منتخب Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں آج سے شدید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر اور ملک کے دیگر علاقوں میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، جب کہ مزید بارشوں کی پیش گوئی کے باعث خطرات بڑھ گئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق اب تک کل اموات 889 تک پہنچ گئیں ہیں۔ محکمہ

ملک کے مختلف حصوں میں آج سے شدید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری Read More »

میچ ریفری نہ بدلا گیا تو پاکستان ایشیا کپ کابائیکاٹ کردیگا،پی سی بی

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کے خلاف میچ میں ریفری کے رویے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر میچ ریفری کو تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان ایشیا کپ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی

میچ ریفری نہ بدلا گیا تو پاکستان ایشیا کپ کابائیکاٹ کردیگا،پی سی بی Read More »

ننھے اسٹار عمر شاہ کی اچانک موت کی اصل وجہ سامنے آگئی!

(کشمیر ڈیجیٹل)سوشل میڈیا پر مشہور ننھے اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے اچانک انتقال کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ان کے انتقال پر ملک بھر میں دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر شاہ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتقال کر گئے۔ بھائی کے انتقال کی خبر احمد

ننھے اسٹار عمر شاہ کی اچانک موت کی اصل وجہ سامنے آگئی! Read More »