Erum.jamal

قطر امریکا کا خاص اتحادی ہے، اسرائیل محتاط رہے: ٹرمپ

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کو امریکا کا خاص اتحادی قرار دیتے ہوئے اسرائیل کو محتاط رہنے کا انتباہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ قطر امریکا کا بہترین اتحادی ہے اور اس کے ساتھ واشنگٹن کے خصوصی تعلقات ہیں، جبکہ قطر کے امیر […]

قطر امریکا کا خاص اتحادی ہے، اسرائیل محتاط رہے: ٹرمپ Read More »

نیلم ویلی میں سیاسی کشیدگی، میرپورہ سے نیلم روڈ بند کر دی گئی

(کشمیر ڈیجیٹل) نیلم ویلی میں کشیدگی کے باعث میرپورہ سے نیلم جانے والی روڈ بند کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہکوٹ میں مسلم لیگ ن کے شمولیتی پروگرام کے دوران سابق وزیر مرتضیٰ گیلانی اور سابق ٹکٹ ہولڈر راجہ بشیر کے  درمیان معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی  جو بعد میں مرتضیٰ گیلانی نے

نیلم ویلی میں سیاسی کشیدگی، میرپورہ سے نیلم روڈ بند کر دی گئی Read More »

آزادکشمیر میں گندم کا بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

آزادکشمیر میں گندم کے شدید بحران کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ محکمہ خوراک کی غیر ذمہ داری اور عدالتِ عالیہ کے حکمِ امتناعی کی وجہ سے خطے میں آٹے کی قیمتیں آسمان چھو سکتی ہیں، جس سے عام شہری براہِ راست متاثر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق، “زارکو ایسوسی ایٹ” نے آزادکشمیر بھر میں گندم

آزادکشمیر میں گندم کا بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ متوقع Read More »

پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے بڑی نوکریوں کا اعلان!

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کے پڑھے لکھے اور بیروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے 8,084 کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs) بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام سے نہ صرف تعلیمی معیار بہتر ہوگا بلکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار

پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے بڑی نوکریوں کا اعلان! Read More »

جڑی کس میرپور میں کار اور سوزوکی کا خوفناک حادثہ، متعدد افراد زخمی

(کشمیر ڈیجیٹل)جڑی کس میرپور میں کار اور سوزوکی کا خوفناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اور انہیں ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

جڑی کس میرپور میں کار اور سوزوکی کا خوفناک حادثہ، متعدد افراد زخمی Read More »

پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کی پلئینگ الیون کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے قومی ٹیم کی پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور کپتان سلمان علی آغا نے پچ کے بغور جائزے کے بعد ٹیم کا انتخاب مشترکہ طور پر کیا۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی مشاورت میں

پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کی پلئینگ الیون کا اعلان Read More »

چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے پتّے کی کامیاب سرجری

(کشمیر ڈیجیٹل)چلی کے دارالحکومت سینٹیگو میں طب کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی گئی جہاں پہلی مرتبہ اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے پتّے کی کامیاب سرجری انجام پائی۔ یہ آپریشن کلینیکل لاس کونڈیس میں کیا گیا اور اس کے لیے جدید Magnetic-Assisted Robotic Surgery (مارس) پلیٹ فارم استعمال ہوا۔ یہ عمل

چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے پتّے کی کامیاب سرجری Read More »

قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی ناراضگی اور امریکا۔اسرائیل تعلقات پر مارکو روبیو کا بیان

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قطر میں حالیہ اسرائیلی کارروائی پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ناخوش ہیں تاہم اس سے امریکا اور اسرائیل کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر ابھی تک یہ طے نہیں کر پایا کہ وہ اسرائیلی حملے کے

قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی ناراضگی اور امریکا۔اسرائیل تعلقات پر مارکو روبیو کا بیان Read More »

پنجاب میں سیلاب سے 104 ہلاکتیں، مون سون بارشوں کے 11 ویں اسپیل کا الرٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش کا امکان ہے، جبکہ پیر کو شام اور رات کے اوقات میں بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ ادھر قدرتی

پنجاب میں سیلاب سے 104 ہلاکتیں، مون سون بارشوں کے 11 ویں اسپیل کا الرٹ جاری Read More »

پٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 ستمبر سے اضافے کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چند دن کے لیے ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ اضافہ 16 ستمبر 2025 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے متوقع ہے۔ عالمی جغرافیائی کشیدگی اور خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں، جو پہلے ہی سیلاب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 ستمبر سے اضافے کا امکان Read More »