لاہور بورڈ نے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا
(کشمیر ڈیجیٹل) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو (12ویں جماعت) کے سال 2025 کے نتائج 18 ستمبر کو صبح 10 بجے جاری کر دیے۔ اس موقع پر لاہور بورڈ آفس میں ایک خصوصی تقریب بھی منعقد ہوگی جس میں مختلف گروپس کے نمایاں طلبہ کو چیف گیسٹ کی جانب […]
لاہور بورڈ نے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا Read More »









