Erum.jamal

وفاقی حکومت کا منی بجٹ پر غور، عوام پر اضافی بوجھ متوقع

(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور ٹیکس اہداف پورے کرنے کے لیے منی بجٹ لانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس ضمن میں مختلف تجاویز پر غور جاری ہے جن میں لگژری گاڑیوں، سگریٹس اور الیکٹرانک مصنوعات پر اضافی لیوی عائد کرنا شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق جون میں درآمدی اشیاء […]

وفاقی حکومت کا منی بجٹ پر غور، عوام پر اضافی بوجھ متوقع Read More »

فاریسٹ چک پوسٹ چلہانہ کی کارروائی، جڑی بوٹی سمگلنگ کی کوشش ناکام

(کشمیر ڈیجیٹل): وادی نیلم میں قیمتی جڑی بوٹیوں کی غیر قانونی ترسیل روکنے کے لیے محکمہ جنگلات اور پولیس کی بڑی کارروائیاں سامنے آئی ہیں۔ فاریسٹ چک پوسٹ چلہانہ میں تعینات فاریسٹ گارڈز یاسر احمد ربانی اور عامر شیخ نے کارروائی کرتے ہوئے بالائی نیلم سے قیمتی جڑی بوٹی لے جانے کی کوشش ناکام بنا

فاریسٹ چک پوسٹ چلہانہ کی کارروائی، جڑی بوٹی سمگلنگ کی کوشش ناکام Read More »

ایشیا کپ میں بڑا فیصلہ، اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ میچ ریفری تبدیل

(کشمیر ڈیجیٹل) ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلے جانے والے اہم میچ سے قبل بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹا کر سابق ویسٹ انڈین کرکٹر رچی رچرڈسن کو نیا میچ ریفری مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ

ایشیا کپ میں بڑا فیصلہ، اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ میچ ریفری تبدیل Read More »

پی آئی اے دو دہائیوں بعد منافع میں، 6 ماہ میں 11.5 ارب روپے کمائے

(کشمیر ڈیجیٹل) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 2025 کی پہلی ششماہی میں نمایاں مالی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو دہائیوں بعد منافع ریکارڈ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے، جو پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا حصہ ہے، نے جنوری سے جون تک کے چھ ماہ میں قبل از ٹیکس 11.5 ارب

پی آئی اے دو دہائیوں بعد منافع میں، 6 ماہ میں 11.5 ارب روپے کمائے Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا اہم سہ ملکی دورہ، سعودی ولی عہد اور ٹرمپ سے ملاقاتوں کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف آج سہ ملکی دورے پر روانہ ہوں گے، جس کا آغاز سعودی عرب سے ہو گا۔ وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پرآج سعودی عرب پہنچیں گے، جہاں ان کے ہمراہ کابینہ کے اہم ارکان بھی ہوں گے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے

وزیراعظم شہباز شریف کا اہم سہ ملکی دورہ، سعودی ولی عہد اور ٹرمپ سے ملاقاتوں کا امکان Read More »

امریکہ اور چین میں معاہدہ، ٹک ٹاک امریکہ میں کام جاری رکھے گا

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ اور چین کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک امریکہ میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکے گی۔ اس پیش رفت کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں کیا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ٹک ٹاک کے امریکی اثاثے

امریکہ اور چین میں معاہدہ، ٹک ٹاک امریکہ میں کام جاری رکھے گا Read More »

امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں

(کشمیر ڈیجیٹل) :امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق متعدد ایرانی شخصیات اور کمپنیوں کے علاوہ ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں سرگرم عناصر کو بھی ان پابندیوں میں شامل کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے بیان میں

امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

(کشمیر ڈیجیٹل): اسلام آباد ہائیکورٹ (IHC) نے منگل کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے چیئرمین کو غیر قانونی تقرری کے باعث فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کورٹ نے PTA چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کی تقرری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 20 اگست کو مقدمہ کی سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا Read More »

پنجاب ای-ٹیکسی اسکیم 2025: رجسٹریشن کا آغاز اور درخواست دینے کا طریقہ

(کشمیر ڈیجیٹل) : پنجاب حکومت نے ای-ٹیکسی اسکیم 2025 کے لیے رجسٹریشن پورٹل کھول دیا ہے۔ حکومت نے اپنے سرکاری X (سابقہ ٹویٹر) اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ ای-ٹیکسی اسکیم 2025 کے لیے درخواستیں آج سے شروع ہو جائیں گی، جبکہ درخواست دینے کی آخری تاریخ اکتوبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔ حکومت نے پہلے

پنجاب ای-ٹیکسی اسکیم 2025: رجسٹریشن کا آغاز اور درخواست دینے کا طریقہ Read More »

سونا تولہ

آزاد کشمیر اور پاکستان بھرمیں سونے کی تازہ ترین قیمتیں جانیں!

(کشمیر ڈیجیٹل): آج 16 ستمبر 2025 کو آزاد جموں و کشمیر میں سونے کی قیمتوں میں اہم تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں۔ آزاد کشمیر میں ایک تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ84 ہزار620 روپے ہو گئی ہے، جبکہ 10 گرام 24 کیرٹ سونا 3لاکھ29 ہزار755 روپے پر دستیاب ہے۔ 22 کیرٹ سونا فی تولہ 3لاکھ48 ہزار177

آزاد کشمیر اور پاکستان بھرمیں سونے کی تازہ ترین قیمتیں جانیں! Read More »