Erum.jamal

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی دوڑ میں نیا نمبر ون سامنے آگیا!

دنیا بھر میں پاسپورٹ کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ کوئی شہری کتنے ممالک میں بغیر ویزا داخل ہوسکتا ہے۔ اس حوالے سے تازہ ترین ہینلے انڈیکس کے مطابق سنگاپور نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ اپنے نام کر لیا ہے۔ سنگاپور کے شہری اب […]

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی دوڑ میں نیا نمبر ون سامنے آگیا! Read More »

پی ٹی سی ایل–ٹیلی نار ڈیل آخری مرحلے میں،ڈیٹا لیک سے متعلق تشویشناک انکشافات

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کو جمعرات کے روز بتایا گیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ٹیلی نار پاکستان کا مجوزہ انضمام آئندہ دو ہفتوں میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر

پی ٹی سی ایل–ٹیلی نار ڈیل آخری مرحلے میں،ڈیٹا لیک سے متعلق تشویشناک انکشافات Read More »

مون سون کا باضابطہ اختتام، ملک بھر میں گرم اور خشک موسم کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں سے مون سون کا سیزن ختم ہو گیا ہے اور آئندہ دنوں میں کسی نمایاں بارش کا امکان نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب اور سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، جس سے بحالی کے

مون سون کا باضابطہ اختتام، ملک بھر میں گرم اور خشک موسم کی پیش گوئی Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق نئے انکشافات

(کشمیر ڈیجیٹل)عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نئے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ عدالت میں جمع کرائے گئے گواہان کے بیانات کے مطابق سعودی ولی عہد کی جانب سے عمران خان کو بطور وزیراعظم تحفے میں دی گئی بلگاری جیولری سیٹ کی اصل قیمت کو کم

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق نئے انکشافات Read More »

جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا آج آمنے سامنے

ٹوکیو (کشمیر ڈیجیٹل) 18 ستمبر 2025: کھیلوں کی دنیا میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور دلچسپ مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ جیولین تھرو کے میدان میں پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا آمنے سامنے ہوں گے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ کا آغاز ٹوکیو میں مقامی وقت

جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا آج آمنے سامنے Read More »

کشمیری وفد کا جنیوا میں احتجاجی کیمپ، بھارت کے خلاف آواز بلند

(کشمیر ڈیجیٹل)جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن کے 60ویں اجلاس کے موقع پر کشمیری وفد نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کر کے دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کی جانب مبذول کرائی۔ احتجاجی کیمپ میں بینرز اور تصاویر آویزاں کی گئیں جن میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق

کشمیری وفد کا جنیوا میں احتجاجی کیمپ، بھارت کے خلاف آواز بلند Read More »

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی منافع شرحوں میں ردوبدل کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے قومی بچت اسکیموں (National Savings Schemes) میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کیا ہے جو 17 ستمبر 2025 سے نافذالعمل ہو گیا ہے۔ سرکاری اعلان کے مطابق تین اسکیموں میں زیادہ سے زیادہ 42 بیسز پوائنٹس (bps) اور 6 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ایک اسکیم میں 12

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی منافع شرحوں میں ردوبدل کر دیا Read More »

ایم جی کی بڑی آفر! اب دو الیکٹرک گاڑیاں 13 لاکھ روپے سستی

(کشمیر ڈیجیٹل) ایم جی پاکستان نے اپنی دو مقبول الیکٹرک گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ محدود تعداد میں دستیاب یونٹس پر عارضی رعایت دی گئی ہے، تاہم اس آفر کے لیے کوئی مدت مقرر نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایم جی 4 ایکسائیٹ

ایم جی کی بڑی آفر! اب دو الیکٹرک گاڑیاں 13 لاکھ روپے سستی Read More »

یوٹیوب نے ویڈیوز کی مختلف زبانوں میں ڈبنگ کا فیچر متعارف کرایا

(کشمیر ڈیجیٹل)یوٹیوب نے ویڈیوز کو مختلف زبانوں میں ڈب کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے دنیا بھر کے کانٹینٹ کرئیٹرز اپنے مواد کو زیادہ وسیع ناظرین تک پہنچا سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر یوٹیوب کے اندرونی اے آئی ٹول کے ذریعے فراہم کیا گیا

یوٹیوب نے ویڈیوز کی مختلف زبانوں میں ڈبنگ کا فیچر متعارف کرایا Read More »

وادی لیپہ: صحافی رضوان اعوان کو تمغہِ شجاعت سے نوازا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ کے صحافی رضوان اعوان کو بہترین صحافتی خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغہ شجاعت سے نوازا گیا۔ وہ معرکۂ حق کے دوران اگلے مورچوں پر موجود رہے اور بروقت رپورٹنگ کرتے رہے۔ اس موقع پر رضوان اعوان نے کہا کہ صحافت ایک مشکل پیشہ ہے کیونکہ یہاں

وادی لیپہ: صحافی رضوان اعوان کو تمغہِ شجاعت سے نوازا گیا Read More »