Erum.jamal

سرکاری ملازمین

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کے معاملے پر وزارتِ خزانہ کی اہم وضاحت جاری

اسلام آباد : وزارتِ خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں اور الاؤنسز میں نظرثانی کے حوالے سے ایک اہم اور مفصل وضاحت جاری کر دی ہے۔ اس اہم پیش رفت کے تحت وفاقی سرکاری ملازمین کے دو مختلف ایڈہاک الاؤنسز کو منجمد کرتے ہوئے نئے اور پرانے ملازمین کے لیے سال 2023 اور […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کے معاملے پر وزارتِ خزانہ کی اہم وضاحت جاری Read More »

مظفرآباد ڈویژن: الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مظفرآباد: الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی جانب سے موصول ہونے والے باضابطہ اور سرکاری نتائج کی روشنی میں کامیاب امیدواروں کو متعلقہ انتخابی حلقوں سے باقاعدہ طور پر منتخب قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن کے تمام اہم انتخابی

مظفرآباد ڈویژن: الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا Read More »

عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ایک بار پھر اعتماد کیا، سید بازل علی نقوی

مظفرآباد: حلقہ ایل اے-28 مظفرآباد (لچھراٹ) سے نو منتخب رکنِ قانون ساز اسمبلی سید بازل علی نقوی نے ڈیجیٹل کشمیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ایک بار پھر ان پر اعتماد کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ وہ عوام کی توقعات پر پورا

عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ایک بار پھر اعتماد کیا، سید بازل علی نقوی Read More »

سونا قیمت

سونا پھر سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد: ملک بھر کے مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ اور 10 گرام سونے کی نئی قیمتیں باضابطہ طور پر جاری کر دی گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ

سونا پھر سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ Read More »

راولاکوٹ : کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی عوام دشمن غنڈہ گردی! بھاری درخت گرا کر سڑکیں بلاک کر دیں

راولاکوٹ: راولاکوٹ میں کالعدم عوامي ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر کی جانب سے سنگین توڑ پھوڑ، درخت گرا کر سڑکوں کی بندش اور فائرنگ کے واقعات کے باعث عوام کی زندگی شدید اجیرن ہو کر رہ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم عوامي ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے راولاکوٹ کی اہم ترین شاہراہوں پر بھاری

راولاکوٹ : کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی عوام دشمن غنڈہ گردی! بھاری درخت گرا کر سڑکیں بلاک کر دیں Read More »

ملک محمد بابر ایاز نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا

مظفرآباد : ملک محمد بابر ایاز نے باضابطہ طور پر بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ملک محمد بابر ایاز پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ایک انتہائی ممتاز اور تجربہ کار بینکار ہیں، جنہیں بینکاری کی صنعت میں 27 سال سے

ملک محمد بابر ایاز نے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی اپنے اصل ایجنڈے پر آ گئی، سردار امان کے بیان نے سب پول کھول دی

مظفرآباد: کالعدم عوامي ایکشن کمیٹی اپنے اصل ایجنڈے کی جانب واپس آ گئی ہے۔ تنظیم کے کور ممبر سردار امان نے اپنے بیان میں واضح اور دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اب معاملات پہلے پیش کیے گئے عمومی مطالبات تک محدود نہیں رہے بلکہ بات الگ ریاست کے قیام کی طرف نکل چکی ہے۔

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی اپنے اصل ایجنڈے پر آ گئی، سردار امان کے بیان نے سب پول کھول دی Read More »

چند نشستیں نہ ہونے سے اسمبلی نامکمل نہیں ہوتی، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی اہم پریس کانفرنس

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی معرضِ وجود میں آ چکی ہے، اس لیے اگر دو، چار یا پانچ نشستیں نہیں ہیں تو اس کی وجہ سے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اسمبلی نامکمل ہے۔ چیف الیکشن کمشنر

چند نشستیں نہ ہونے سے اسمبلی نامکمل نہیں ہوتی، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی اہم پریس کانفرنس Read More »

سی ڈی 70

ہونڈا CD70 اب آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کریں

اسلام آباد: بینک الفلاح نے اپنے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے پریمیم اور جدید ہونڈا CD70 (2027 ماڈل) کو آسان اقساط کے منصوبے کے تحت انتہائی آسان شرائط پر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صارفین  (0%) مارک اپ پر یہ بائیک خرید سکتے ہیں۔ بینک کی اس خصوصی اور محدود

ہونڈا CD70 اب آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کریں Read More »

انتخابی حلقہ ایل اے-28 مظفرآباد-2 لچھراٹ: ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے باضابطہ فارم 27 جاری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقہ ایل اے-28 مظفرآباد-2 لچھراٹ کا باضابطہ اور سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ریٹرننگ آفیسر نے فارم 27 (ریٹرن آف الیکشن) جاری کر دیا ہے۔ مظفرآباد کے اس اہم حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے امیدوار سید باذل علی نقوی نے

انتخابی حلقہ ایل اے-28 مظفرآباد-2 لچھراٹ: ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے باضابطہ فارم 27 جاری Read More »