Erum.jamal

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ دینے کا فیصلہ

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج چیمپئنز ٹرافی کے ایک اہم مقابلے میں نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، جہاں کیویز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بنگال ٹائیگرز بیٹنگ کے لیے میدان میں اتریں گے۔ نیوزی لینڈ نے اپنی گزشتہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے بولنگ کا […]

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ دینے کا فیصلہ Read More »

gold rate

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گیا

مظفر آباد: صرافہ مارکیٹ میں آج 24 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق24 قیراط سونے کی قیمت فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 64 ہزار 840 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گیا Read More »

2030 میں دو مرتبہ رمضان! ایسا کیسے ممکن ہے؟

دنیا بھر کے مسلمان ہر سال رمضان المبارک کا شدت سے انتظار کرتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ 2030 میں ایک ہی سال کے دوران دو مرتبہ رمضان کا استقبال کیا جائے گا؟ یہ حیرت انگیز فلکیاتی حقیقت ہر 33 سال بعد پیش آتی ہے اور اس کی سائنسی وضاحت بھی موجود ہے۔

2030 میں دو مرتبہ رمضان! ایسا کیسے ممکن ہے؟ Read More »

رمضان المبارک کی تیاری: باغ انتظامیہ کا سستے بازاروں کے لیے مختلف مقامات کا معائنہ

باغ : رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر باغ انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے متحرک ہو گئی ہے اور شہر میں سستے بازاروں کے قیام کے لیے مختلف مقامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے جہاں ضروری اشیائے خوردونوش کم نرخوں پر فراہم کی جائیں گی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عفت اعظم،

رمضان المبارک کی تیاری: باغ انتظامیہ کا سستے بازاروں کے لیے مختلف مقامات کا معائنہ Read More »

مرغی کی قیمت مستحکم، انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ

مظفرآباد: آج 24 فروری 2025 کو برائلر مرغی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جبکہ انڈوں کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر5 روپے فی درجن کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 23 فروری کو برائلر مرغی زندہ کی قیمت 460 روپے فی کلو تھی جو آج بھی برقرار

مرغی کی قیمت مستحکم، انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ Read More »

مدینۃ المساجد گلہار:1ہزار5 سو27 حفاظ کرام نمازِ تراویح میں قرآن سنانے کے لیے روانہ

کوٹلی :مدینۃ المساجد خانقاہ فتحیہ الفردوس درس شریف گلہار کے زیر انتظام تربیت یافتہ 1527 حفاظ کرام اندرون و بیرون ملک مختلف مقامات پر نمازِ تراویح میں قرآن کریم سنانے کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ اس سال بھی سیکڑوں مساجد ان کی خوش الحانی سے گونجیں گی جب کہ درجنوں گھروں میں حافظات کرام

مدینۃ المساجد گلہار:1ہزار5 سو27 حفاظ کرام نمازِ تراویح میں قرآن سنانے کے لیے روانہ Read More »

سماہنی پریس کلب کا نیا آغاز:حلف برداری تقریب کا انعقاد

سماہنی میں کشمیر پریس کلب رجسٹرڈ کے نو منتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیاجس سے خطے میں صحافت کے ایک نئے دور کا آغاز ہواہے۔ حلف برداری کی تقریب میں مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر کرنل ریٹائرڈ معروف خان نے صدر راجہ فیاض احمد، جنرل سیکرٹری محبوب چوہدری اور دیگر عہدیداران سے

سماہنی پریس کلب کا نیا آغاز:حلف برداری تقریب کا انعقاد Read More »

وادی نیلم: طالبات کے لیے سفری سہولت کا شاندار اقدام، گرلز ڈگری کالج کیل کے لیے بس سروس شروع

وادی نیلم کے بالائی علاقے کیل میں طالبات کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گرلز ڈگری کالج کی طالبات کو سفری مشکلات سے بچانے کے لیے جدید ماڈل بس فراہم کر دی ہیں. تفصیلات کے مطابق یہ بس کیل اور اس کے گردونواح کے علاقوں سے طالبات کو کالج تک پہنچائے گی جس سے ان

وادی نیلم: طالبات کے لیے سفری سہولت کا شاندار اقدام، گرلز ڈگری کالج کیل کے لیے بس سروس شروع Read More »

مصطفائی ماڈل اسکول ہٹیاں بالا کا افتتاح، معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم قدم

ہٹیاں بالا، جہلم ویلی: مصطفائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ملک گیر تعلیمی نیٹ ورک سے منسلک مصطفائی ماڈل اسکول، ہٹیاں بالا کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، جو علاقے میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی سید اشتیاق حسین بخاری، چیئرمین مصطفائی

مصطفائی ماڈل اسکول ہٹیاں بالا کا افتتاح، معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب اہم قدم Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی مایوس کن پرفارمنس،پوائنٹس ٹیبل کیا کہتا ہے؟

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی مسلسل دو شکستوں نے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات کو انتہائی مشکل بنا دیا ہے۔ تاہم کرکٹ میں کچھ بھی ناممکن نہیں اور پاکستان کے پاس اب بھی ایک راستہ موجود ہے، یہ ہے تو انتہائی پیچیدہ لیکن کھیل میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل کا جائزہ:

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی مایوس کن پرفارمنس،پوائنٹس ٹیبل کیا کہتا ہے؟ Read More »

Scroll to Top