Erum.jamal

برطانوی وزیراعظم کا مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی پر واضح مؤقف

لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویے کو مکروہ اقدام قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ ان اقدامات کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں۔ برطانوی وزیراعظم نے ہاؤس آف کامنز میں بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کا […]

برطانوی وزیراعظم کا مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی پر واضح مؤقف Read More »

پاک بھارت جنگ 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے روکی: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ رکوانے میں کلیدی کردار ادا کیا اور یہ سب ساڑھے تین سو فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے ذریعے ممکن ہوا۔ صدر ٹرمپ نے سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت

پاک بھارت جنگ 350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے روکی: ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

قومی ادارہ صحت کی اسموگ سے متعلق ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، ملک بھر میں صحت کے شعبے، اتھارٹیز اور ماہرین اسموگ کے حوالے سے ضروری اقدامات کریں۔ اس انتباہ کا مقصد شہریوں کو موسمی حالات، فضائی آلودگی اور اس سے جڑے خطرات سے آگاہ کرنا ہے تاکہ

قومی ادارہ صحت کی اسموگ سے متعلق ایڈوائزری جاری Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، آج کے ریٹس جانیں

اسلام آباد: ملک میں آج 19 نومبر2025 کو سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (APGJSA) کے مطابق، ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 7,900 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اب فی تولہ سونا 4 لاکھ 31 ہزار

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، آج کے ریٹس جانیں Read More »

گوگل کا جدید ترین اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف

گوگل نے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور اور جدید آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی 3 متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ نیا ماڈل نہ صرف صلاحیتوں کے اعتبار سے پہلے تمام ورژنز سے بہتر ہے بلکہ اپنی کارکردگی، رفتار اور منطقی تجزیاتی صلاحیتوں میں بھی نمایاں بہتری رکھتا

گوگل کا جدید ترین اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف Read More »

نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف، تحقیقات کیلئے شکایت جمع

اسلام آباد: نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے بعد نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو تحقیقات کے لیے شکایت جمع کرا دی گئی ہے۔ یہ معاملہ حساس نوعیت کا ہے اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں نے فوری کارروائی شروع کرنے کے لیے شکایات کے اندراج کو اولین قدم

نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف، تحقیقات کیلئے شکایت جمع Read More »

سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک

سنٹرل کرم کے علاقوں مناتو اور مرزائی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر نہایت مؤثر اور ٹارگٹڈ کارروائیاں کیں جن کے نتیجے میں 22 خوارج جہنم واصل ہوئے۔ سنٹرل کرم کے علاقے مناتو اور مرزائی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں کا مقصد ان خوارج

سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک Read More »

قومی کرکٹرز کو بین الاقوامی لیگز میں شرکت کیلئے این او سی جاری

لاہور: قومی کرکٹرز کو مختلف بین الاقوامی لیگز میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد پاکستانی کھلاڑیوں کو ابوظبی میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔ این او سی

قومی کرکٹرز کو بین الاقوامی لیگز میں شرکت کیلئے این او سی جاری Read More »

مظفرآباد پولیس نے قتل کے مفرور ملزم کودبئی سے گرفتار کر لیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر مظفرآباد پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے مظفرآباد سے قتل کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم کو دبئی سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دبئی میں تمام قانونی پراسیس مکمل کرنے کے بعد دبئی پولیس نے ملزم کو مظفرآباد پولیس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع نے اس کارروائی کو

مظفرآباد پولیس نے قتل کے مفرور ملزم کودبئی سے گرفتار کر لیا Read More »

قائداعظم یونیورسٹی:ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں اساتذہ اور طلبہ نے ان کا بھرپور خیرمقدم کیا۔ خصوصی نشست میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملکی داخلی صورتحال، دفاعی امور اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ کردار

قائداعظم یونیورسٹی:ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست Read More »