Erum.jamal

ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

نیویارک:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ مزید ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے افراد پر بھی امریکہ میں داخلے کی مکمل پابندی نافذ ہو گی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ان […]

ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کر دیں Read More »

بھارتی وزیراعلیٰ کی اوچھی حرکت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سخت مذمت

نیویارک:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے خاتون کا نقاب ہٹانے کے واقعے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس عمل کو انتہائی گھٹیا، شرمناک اور عورت کی عزت و شناخت پر حملہ قرار دیا ہے۔ تنظیم کے مطابق اس

بھارتی وزیراعلیٰ کی اوچھی حرکت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سخت مذمت Read More »

کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا اور نہ ہوگا:پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارت کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے دوٹوک انداز میں واضح کیا کہ کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہی ہوگا۔ انہوں نے بھارتی نمائندے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر ایک

کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا اور نہ ہوگا:پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی Read More »

حج 2026 انتظامات:حجاز مقدس میں عازمین حج کے لیے بڑی سہولیات

آئندہ سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے عازمین حج کو حجاز مقدس میں گھر سے گھر تک سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اس سلسلے میں عازمین حج کو سفر کے آغاز سے لے کر واپسی تک مکمل معاونت فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ حج کے دوران درپیش امور کو

حج 2026 انتظامات:حجاز مقدس میں عازمین حج کے لیے بڑی سہولیات Read More »

نادرا شناختی کارڈ

نادرا کی شہریوں کو شناختی کارڈ سے متعلق اہم ہدایات جاری

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کیلئے شناختی کارڈ سے متعلق ایک اہم ہدایت جاری کی ہے،   جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) مقررہ وقت کے اندر نادرا دفاتر سے وصول کیا جانا ضروری ہےورنہ شناختی کارڈ بروقت وصول نہ

نادرا کی شہریوں کو شناختی کارڈ سے متعلق اہم ہدایات جاری Read More »

پی ٹی اے منظور شدہ آئی فون 13 آسان اقساط پر دستیاب

فیسل ڈیجی مال نے پی ٹی اے سے منظور شدہ آئی فون 13 کی آسان اقساط پر فروخت کے لیے نئی ڈیل متعارف کرا دی ہے۔ اس ڈیل کے تحت 256 جی بی اسٹوریج صلاحیت کا تقریباً نیا آئی فون 13 صارفین کو فراہم کیا جا رہا ہے۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق اس پیشکش

پی ٹی اے منظور شدہ آئی فون 13 آسان اقساط پر دستیاب Read More »

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں اور خریداروں کی توجہ ایک بار پھر سونے کی منڈی کی جانب مبذول ہو گئی ہے۔ ایک روز قبل اضافے کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں آنے والی اس بڑی کمی نے مارکیٹ

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی Read More »

عالمی میڈیا بھی سڈنی حملہ آوروں کی بھارتی شہریت کا ثبوت سامنے لے آیا

عالمی جریدوں کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سڈنی میں پیش آنے والا حالیہ حملہ بھارت کی عالمی سطح پر اسپانسرڈ دہشتگردی کا ایک اور ثبوت ہے، جس کے بعد بھارت کو بین الاقوامی سطح پر دہشتگردی کا مرکز قرار دیے جانے کی بحث میں شدت آ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق عالمی

عالمی میڈیا بھی سڈنی حملہ آوروں کی بھارتی شہریت کا ثبوت سامنے لے آیا Read More »

شوکت جاوید میر وزیراعظم آزاد کشمیر کے ترجمان مقرر

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی اور متحرک رہنما شوکت جاوید میر کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی صوابدید کے تحت کی گئی ہے اور اس عارضی نوعیت کی ہے، جس کا دورانیہ وزیر اعظم کے عہد

شوکت جاوید میر وزیراعظم آزاد کشمیر کے ترجمان مقرر Read More »

آسٹریلوی وزیراعظم نےسڈنی حملے کے ہیرو احمدکی بہادری کو سراہا

سڈنی: آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے سڈنی حملہ کے دوران حملہ آور کو پکڑنے والے ہیرو احمد الاحمد کی ہسپتال میں عیادت کی اور کہا کہ احمد الاحمد آسٹریلیا کے اتحاد اور حوصلے کی علامت ہیں اور آسٹریلیا دہشتگردی کے ذریعے تقسیم نہیں ہوگا۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے احمد الاحمد سے بات کرتے ہوئے کہا

آسٹریلوی وزیراعظم نےسڈنی حملے کے ہیرو احمدکی بہادری کو سراہا Read More »