Erum.jamal

بہار میں نقاب کھینچنے کا واقعہ، مسلم خاتون ڈاکٹر کا سرکاری ملازمت جوائن نہ کرنے کا فیصلہ

بھارتی ریاست بہار میں وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک تقریب کے دوران مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے واقعے کے بعد متاثرہ خاتون ڈاکٹر نے سرکاری ملازمت جوائن نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ واقعے کے بعد خاتون ڈاکٹر شدید ذہنی دباؤ اور خوف و ہراس کا شکار بتائی جا رہی ہیں۔ […]

بہار میں نقاب کھینچنے کا واقعہ، مسلم خاتون ڈاکٹر کا سرکاری ملازمت جوائن نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق، گزشتہ روز کے مقابلے میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2,700 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا اب 4 لاکھ 53 ہزار 562 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح،

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ Read More »

سڈنی حملہ، بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا زمین بوس، عالمی میڈیا پر پاکستانی مؤقف کی تائید

سڈنی کے بونڈائی بیچ پر پیش آنے والے افسوسناک حملے نے جہاں دنیا کو ایک اور دہشتگردی کے واقعے سے ہلا کر رکھ دیا، وہیں بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف جھوٹے پروپیگنڈا بھی بے نقاب ہو گیا ہے۔ حقائق سامنے آنے کے بعد بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے پھیلایا گیا الزام تراشی پر مبنی

سڈنی حملہ، بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا زمین بوس، عالمی میڈیا پر پاکستانی مؤقف کی تائید Read More »

سڈنی حملے میں ملوث بھارتی دہشت گرد ساجد اکرم کا پاسپورٹ منظر عام پر آگیا

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ہونے والے حملے سے متعلق بھارتی سفارتخانے کو پہلے روز سے ہی دہشتگرد ساجد اکرم کی شناخت کا علم تھا، لیکن بھارتی حکام نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے جان بوجھ کر حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا۔ سڈنی حملے میں ملوث بھارتی شہری ساجد

سڈنی حملے میں ملوث بھارتی دہشت گرد ساجد اکرم کا پاسپورٹ منظر عام پر آگیا Read More »

ہونڈا پائلٹ2026نئے ڈیزائن اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ لانچ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ہونڈا نے اپنی نئی 2026 ہونڈا پائلٹ گاڑی متعارف کروا دی ہے، جو جدید ڈیزائن اور اعلیٰ ٹیکنالوجی فیچرز کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔ ہر ماڈل میں اب ایک نیا الٹرا وائیڈ 12.3 انچ ڈسپلے دیا گیا ہے، جو پچھلے ماڈل کے مقابلے میں 37 فیصد بڑا ہے اور جدید

ہونڈا پائلٹ2026نئے ڈیزائن اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ لانچ Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر صوبائی وزراء کے خلاف جاری مقدمات میں اہم حکم جاری کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالتی کارروائی کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ صوبائی وزراء مینا خان، شفیع جان، امجد علی اور اقبال آفریدی کے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار Read More »

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

کراچی: پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود بدستور بند رہے گی۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی منظوری کے بعد اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ جاری

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کر دی Read More »

وفاق اور آزاد کشمیر وزراء صحت کی اہم ملاقات، PSDP منصوبوں پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے وزیر صحت آزاد جموں و کشمیر سید باذل نقوی اور سیکرٹری ہیلتھ AJK کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی، جس میں اسپیشل سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری، جوائنٹ سیکرٹری (ایڈمن) اور ڈی جی ہیلتھ بھی شریک تھے۔ ملاقات کا محور PSDP منصوبوں، نرسنگ کے شعبے کی بہتری، اور

وفاق اور آزاد کشمیر وزراء صحت کی اہم ملاقات، PSDP منصوبوں پر تفصیلی گفتگو Read More »

ایپل آئی فون فولڈ: ڈسپلے اور کیمرہ تفصیلات سامنے آ گئیں

ایپل کے نئے موبائل فون، آئی فون فولڈ، کے ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کے بارے میں نئی دلچسپ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اگلے سال ایپل بھی فولڈ ایبل اسمارٹ فون ڈیوائسز بنانے کی دوڑ میں شامل ہوگا، جسے آئی فون فولڈ کا نام دیا جائے گا، تاہم حتمی

ایپل آئی فون فولڈ: ڈسپلے اور کیمرہ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

پاکستان میں سولر انقلاب: اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری اورروزگار کے مواقع

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں سولر توانائی کے شعبے میں تیزی سے ترقی نے مالی سال 2017 سے مالی سال 2025 کے دوران 17 سے 19 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کو متحرک کیا ہے، جس کے اثرات توانائی، معیشت اور روزگار کے شعبوں میں نمایاں طور پر دیکھے جا رہے ہیں۔ تھنک

پاکستان میں سولر انقلاب: اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری اورروزگار کے مواقع Read More »