Erum.jamal

پی ایس ایل 11 کے شیڈول کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے میچز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 2026 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا اور یہ 3 مئی تک ملک کے 5 شہروں میں کھیلا جائے گا، جس میں مجموعی طور پر 44 میچز ہوں گے۔ ذرائع […]

پی ایس ایل 11 کے شیڈول کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

مظفرآباد میں پی ایس ایل 11 کے میچز، پی سی بی کے بڑے منصوبے منظور

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایڈیشن 11 کے میچز مظفرآباد میں کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے، اور بورڈ آف گورنرز نے اس حوالے سے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری بھی دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن رضا نقوی نے

مظفرآباد میں پی ایس ایل 11 کے میچز، پی سی بی کے بڑے منصوبے منظور Read More »

سانحہ اے پی ایس: معصوم بچوں کی قربانی کو 11 برس مکمل

پشاور: آرمی پبلک اسکول پشاور پر ہونے والے المناک دہشتگرد حملے کو آج 11 سال مکمل ہو گئے۔ 16 دسمبر 2014 کو ملک کی تاریخ کے اس بدترین سانحے میں معصوم بچوں کو نشانہ بنایا گیا، جس نے پوری قوم کو سوگ میں مبتلا کر دیا۔ اس دلخراش واقعے میں دہشتگردوں نے اسکول میں گھس

سانحہ اے پی ایس: معصوم بچوں کی قربانی کو 11 برس مکمل Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرد، بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ بعض علاقوں میں بارش اور برفباری کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرد، بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

بونڈائی بیچ حملہ آور نومبر میں بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن پہنچے، فلپائنی حکومت

منیلا: فلپائن حکومت نے تصدیق کی ہے کہ بونڈائی بیچ کے حملہ آور ساجد اکرم اور نوید اکرم نے بھارتی پاسپورٹ پر نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا تھا۔ فلپائن امیگریشن کے ترجمان کے مطابق 50 سالہ ساجد اکرم اور 24 سالہ نوید اکرم نے بھارتی شہریوں کے طور پر یکم نومبر کو سڈنی سے

بونڈائی بیچ حملہ آور نومبر میں بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن پہنچے، فلپائنی حکومت Read More »

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز،کون سا فون سب سے آگے رہا!

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں سام سنگ گلیکسی اے 56 نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا سے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی اے 56 پہلے نمبر پر ہے، شیاؤمی پوکو ایف

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز،کون سا فون سب سے آگے رہا! Read More »

پی آئی اے کی ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ کی خبروں کی تردید

کراچی:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پرواز کے پورے عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ لینے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ان اطلاعات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر

پی آئی اے کی ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ کی خبروں کی تردید Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان منگل کو یو اے ای کے خلاف میدان میں اترے گا

انڈر 19 ایشیا کپ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں، جہاں گروپ مرحلے کے میچز کے بعد سیمی فائنل کی تصویر واضح ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز بنگلہ دیش اور سری لنکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان منگل کو یو اے ای کے خلاف میدان میں اترے گا Read More »

میٹرک آرٹس والے طلباء اب پری میڈیکل اور انجینئرنگ میں داخلہ لے سکیں گے

اسلام آباد :انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) نے ملک بھر کے میٹرک (ثانوی سکول سرٹیفکیٹ) کے طلباء کے لیے ایک اہم اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب آرٹس گروپ کے طلباء بھی اعلیٰ ثانوی سطح (انٹرمیڈیٹ) پر پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس میں داخلہ لینے کے

میٹرک آرٹس والے طلباء اب پری میڈیکل اور انجینئرنگ میں داخلہ لے سکیں گے Read More »

سڈنی حملہ: پاکستان پر الزامات، بھارتی شہری کے شواہد سامنے آ گئے

آسٹریلیا کے مرکزی شہر سڈنی میں پیش آنے والے حملے کے معاملے میں پاکستان پر الزامات عائد کرنے کی کوششوں پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں، کیونکہ تحقیقات اور سامنے آنے والی معلومات کے مطابق حملے سے منسلک نوید اکرم کے بھارتی شہری ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ اس پیش رفت کے بعد

سڈنی حملہ: پاکستان پر الزامات، بھارتی شہری کے شواہد سامنے آ گئے Read More »