مکہ معاہدہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی بڑی سفارتی کامیابی ہے: شوکت جاوید میر
ترجمان وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر شوکت جاوید میر نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی ‘مکہ معاہدے’ پر اپنے اہم ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور مسلم دنیا کے لیے ایک عظیم اور مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
مکہ معاہدہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی بڑی سفارتی کامیابی ہے: شوکت جاوید میر Read More »









