پنجگور کے علاقے پروم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کا مطلوب دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے انتہائی مطلوب دہشتگرد فاروق کو اس کے ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی فرنٹیئر کور (ایف سی) کی جانب سے کی گئی، جس کے دوران دہشتگردوں کے خلاف مؤثر اور بروقت […]









