Erum.jamal

وزیر داخلہ محسن نقوی نے جدید مانیٹرنگ سسٹم ’’شکرا‘‘ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا دورہ کیا اور یہاں انہوں نے پاکستان میں پاسپورٹس کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سیکوئر ہائبریڈ انٹیلیجنس فار نالج بینڈ ریسپانس انالیٹکس (شکرا) کے جدید مانیٹرنگ سسٹم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ […]

وزیر داخلہ محسن نقوی نے جدید مانیٹرنگ سسٹم ’’شکرا‘‘ کا افتتاح کر دیا Read More »

کشمیر بھر میں بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ کی احتجاجی ریلیوں کا انعقاد

مظفرآباد: آج بھارت کے نام نہاد یومِ جمہوریہ کے موقع پر ریاست جموں و کشمیر میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔ پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کی اپیل پر مظفرآباد کے دارالحکومت میں سینکڑوں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور بھارت کے خلاف اپنے شدید احتجاج کا اظہار کیا۔ کشمیری مظاہرین نے سیاہ جھنڈے

کشمیر بھر میں بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ کی احتجاجی ریلیوں کا انعقاد Read More »

26 جنوری یوم سیاہ: چئیرمین کشمیر بار کونسل نے کشمیری عوام کے لیے عملی اقدامات کا مطالبہ کر دیا

چئیرمین کشمیر کمیٹی آزاد جموں و کشمیر بار کونسل، محمد صغیر حیدر جرال ایڈووکیٹ نے کہا کہ مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر پر بھارت نے پچھلے 78 سال سے غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔ 78 سال سے کشمیری عوام پر ظلم و ستم جاری ہے، جہاں لوگوں کی جان و مال اور عزت و آبرو

26 جنوری یوم سیاہ: چئیرمین کشمیر بار کونسل نے کشمیری عوام کے لیے عملی اقدامات کا مطالبہ کر دیا Read More »

وٹامن ڈی کی کمی ہی نہیں ذیادتی بھی نقصان دہ ہو سکتی ہے، ماہرین کی وارننگ

سردیوں کے موسم میں دھوپ کی کمی کے باعث اکثر افراد وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس کا سہارا لیتے ہیں تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وٹامن ڈی کا حد سے زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگرچہ وٹامن ڈی مناسب مقدار میں لیا جائے تو یہ

وٹامن ڈی کی کمی ہی نہیں ذیادتی بھی نقصان دہ ہو سکتی ہے، ماہرین کی وارننگ Read More »

جیکو جے فائیو: کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی کی مارکیٹ میں انٹری

چینی ہائبرڈ ایس یو وی جیکو جے فائیو کو منشا گروپ کی ملکیت نشاط موٹرز نے پاکستانی آٹو مارکیٹ میں لانچ کر دیا ہے۔ اس گاڑی کی آمد کے ساتھ ہی سب سے زیادہ توجہ اس کی قیمت پر مرکوز ہو گئی ہے، جو اسی سیگمنٹ میں موجود دیگر ہائبرڈ ایس یو ویز کے مقابلے

جیکو جے فائیو: کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی کی مارکیٹ میں انٹری Read More »

شدید سردی! آج سے بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے جبکہ آج اور کل کے دوران شدید برفباری کے ایک طاقتور اسپیل کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سیاحوں کو خصوصی طور پر ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پہاڑی علاقوں کی طرف سفر سے گریز کریں کیونکہ برفباری کے باعث بجلی اور انٹرنیٹ کی سہولیات بری

شدید سردی! آج سے بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی Read More »

تقریباً 42 کروڑ کی گھڑی! اس میں ایسا کیا خاص ہے؟

انڈیا میں ایک غیر معمولی اور پرتعیش گھڑی متعارف کرائی گئی ہے جس کی تھیم نجی چڑیا گھر پر مبنی ہے۔ یہ چڑیا گھر ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے خاندان کی ملکیت اور نگرانی میں بتایا جاتا ہے۔ اس گھڑی نے اپنی منفرد ڈیزائننگ، قیمتی جواہرات اور غیر روایتی تھیم کے باعث

تقریباً 42 کروڑ کی گھڑی! اس میں ایسا کیا خاص ہے؟ Read More »

پاک فوج نے کوٹلی، پیر نسورا میں برفباری میں پھنسی گاڑیوں کو ریسکیو کرلیا

نکیال/پیر نسورہ: شدید برفباری کے باعث سڑک بند ہونے سے پھنسے شہریوں اور خاندانوں کو نکالنے کے لیے پاک فوج نے بروقت ریسکیو کارروائی کی۔ متاثرہ افراد کو کھانے پینے کی اشیاء، پینے کا صاف پانی، گرم چائے، جوسز اور پٹرول فراہم کیا گیا۔ اس دوران کوٹلی سے سول ریسکیو ٹیم بھی پیر نسورہ پہنچی

پاک فوج نے کوٹلی، پیر نسورا میں برفباری میں پھنسی گاڑیوں کو ریسکیو کرلیا Read More »

سیمسنگ گلیکسی A36 5G اب آسان اقساط پر حاصل کیا جا سکتا ہے

فیسل ڈیجی مال نے سیمسنگ گلیکسی A36 5G پیش کر دی ہے، جو PTA کی منظور شدہ آفیشل اسٹاک کے ساتھ دستیاب ہے۔ اس کے ساتھ تین ماہ تک 0٪ منافع کی سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ صارفین کے لیے خریداری آسان ہو جائے۔ فیسل ڈیجی مال کے مطابق، صارفین مختلف ادائیگی

سیمسنگ گلیکسی A36 5G اب آسان اقساط پر حاصل کیا جا سکتا ہے Read More »

این ای او سی کا شمالی علاقوں میں برفباری اور برفانی تودوں کا الرٹ جاری

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے شمالی اور پہاڑی علاقوں کے لیے برفانی تودے (Avalanche) اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ای او سی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا سبب بنے گا، جس

این ای او سی کا شمالی علاقوں میں برفباری اور برفانی تودوں کا الرٹ جاری Read More »