Erum.jamal

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں غزہ ’بورڈ آف پیس‘ پر دستخط کر دیے

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب میں عالمی برادری کو امن کی جانب اہم پیغام دیا۔ اس موقع پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سمیت متعدد ممالک کے سربراہان نے بھی معاہدے پر دستخط کیے اور امن کے قیام میں تعاون کا عزم ظاہر کیا۔ […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں غزہ ’بورڈ آف پیس‘ پر دستخط کر دیے Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ کے ساتھ نشست، نوجوانوں کو ڈیجیٹل محاذ پر قومی کردار کا شعور دیا گیا

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 میں شریک طلبہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شرکت کی، جس میں قومی سلامتی، داخلی و خارجی چیلنجز اور نوجوانوں کے کردار پر تفصیلی اور واضح گفتگو کی گئی۔ طلبہ نے اس موقع پر کہا کہ معرکہ حق کے دوران جس

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ کے ساتھ نشست، نوجوانوں کو ڈیجیٹل محاذ پر قومی کردار کا شعور دیا گیا Read More »

امیر مقام

مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے، وفاقی وزیر امیر مقام

اسلام آباد:(22 جنوری) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد مؤثر راستہ ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات میں بیٹھنے کی دعوت دی اور کہا کہ باہمی مشاورت اور تعاون سے

مذاکراتی عمل ہی عوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہے، وفاقی وزیر امیر مقام Read More »

ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

ڈیووس : وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی اور خوشگوار

ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے Read More »

چمن اور شمالی بلوچستان میں شدید برفباری سے سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے

چمن اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی شدید برفباری کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ برفباری کے نتیجے میں چمن سمیت متعدد علاقوں میں تمام شاہراہیں بند ہو گئی ہیں جبکہ سینکڑوں سیاح مختلف مقامات پر پھنس کر رہ گئے ہیں۔ سڑکوں کی بندش کے باعث

چمن اور شمالی بلوچستان میں شدید برفباری سے سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے Read More »

بابر اعظم کا بگ بیش لیگ کا سفر اچانک ختم، وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر اچانک اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے اعلان کیا ہے کہ بابر اعظم بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

بابر اعظم کا بگ بیش لیگ کا سفر اچانک ختم، وجہ سامنے آگئی Read More »

گرین لینڈ نقشہ امریکی پرچم کیک، ری پبلکنز تقریب میں ٹرمپ کے تیسرے دور اقتدار کی حمایت

واشنگٹن : امریکی دارالحکومت میں گزشتہ شب ایک پارٹی میں ری پبلکن قانون سازوں نے گرین لینڈ کی شکل میں کیک کا لطف اٹھایا، جس پر امریکی پرچم سجایا گیا تھا۔ یہ ڈیزائن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آرکٹک جزیرے کو حاصل کرنے کی کوشش کی جانب اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔ ایک نجی اخبار کی

گرین لینڈ نقشہ امریکی پرچم کیک، ری پبلکنز تقریب میں ٹرمپ کے تیسرے دور اقتدار کی حمایت Read More »

وزیرِ بحری امور نے انٹرنیشنل فیری سروس کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد : وزیرِ بحری امور محمد جنید انور نے قومی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حکومت پاکستان ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وزارتِ بحری امور نے اس سلسلے میں پہلی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فیری سروس کے

وزیرِ بحری امور نے انٹرنیشنل فیری سروس کی تفصیلات جاری کر دیں Read More »

نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ میں ایک لاکھ کی سرمایہ کاری پر منافع کی نئی شرحیں مقرر

وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد کے لیے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے اس اسکیم پر ملنے والے منافع کی نئی شرحیں جاری کر دی ہیں جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو چکی ہیں۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس کی اسکیم 1966

نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ میں ایک لاکھ کی سرمایہ کاری پر منافع کی نئی شرحیں مقرر Read More »

مسٹ یونیورسٹی کی طالبات سے بھری بس اوور اسپیڈ کے باعث الٹ گئی، 25 سے زائد زخمی

میرپور آزاد کشمیر : ذرائع کے مطابق خالق آباد کے مقام پر صبح سویرے ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں مسٹ یونیورسٹی کی طالبات سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور موقع پر موجود افراد نے فوری طور پر

مسٹ یونیورسٹی کی طالبات سے بھری بس اوور اسپیڈ کے باعث الٹ گئی، 25 سے زائد زخمی Read More »