Erum.jamal

نیٹو اتحادی ٹرمپ کی پالیسیوں سے کتنے وفادار ہیں؟ امریکا نے سوالات پوچھ لیے

امریکا نے نیٹو اتحادی ممالک کے ساتھ دفاعی تعاون کے مستقبل کے حوالے سے ان کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے وابستگی اور حمایت جانچنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جبکہ فوجی اثاثوں میں ممکنہ کمی سے قبل اتحادیوں سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حال ہی میں […]

نیٹو اتحادی ٹرمپ کی پالیسیوں سے کتنے وفادار ہیں؟ امریکا نے سوالات پوچھ لیے Read More »

کوٹلی میں بھارت کے یوم آزادی پر احتجاجی ریلی، یوم سیاہ منایا گیا

آزاد کشمیر بھر کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت

کوٹلی میں بھارت کے یوم آزادی پر احتجاجی ریلی، یوم سیاہ منایا گیا Read More »

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 روز کے لیے مؤخر

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 روز کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے، جس کے بعد انتخابی عمل کے متاثرہ مراحل کی نئی تاریخیں جاری کی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے مطابق حکومت کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 میں مجوزہ ترامیم مکمل کرنے کے لیے مزید 7 روز کی مہلت دے

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 7 روز کے لیے مؤخر Read More »

فیلڈ مارشل کے استقبالیہ میں سابق فوجیوں کی بھر پور شرکت، پاک فوج کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا گیا ہے، جس میں ریٹائرڈ افسران اور سابق فوجیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔ اس موقع پر سابق فوجیوں نے

فیلڈ مارشل کے استقبالیہ میں سابق فوجیوں کی بھر پور شرکت، پاک فوج کی قیادت پر اعتماد کا اظہار Read More »

ڈیجیٹل والیٹ اور بے نظیر سم کے لیےBISPکی اہم ہدایات جاری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے رجسٹرڈ خواتین کے لیے ڈیجیٹل والیٹ اور بینظیر سم کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان کے مطابق مستفید ہونے والی خواتین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی بینظیر سم صرف بی آئی ایس پی کے نامزد دفاتر سے حاصل کریں۔

ڈیجیٹل والیٹ اور بے نظیر سم کے لیےBISPکی اہم ہدایات جاری Read More »

واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ کے لیے اے آئی فیچر متعارف

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو آن لائن فراڈ اور دھوکہ دہی سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک نیا اے آئی فیچر متعارف کرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ یہ نیا اے آئی سسٹم ممکنہ اسکام اور مشتبہ گفتگو کی نشاندہی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق اے آئی پر مبنی

واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ کے لیے اے آئی فیچر متعارف Read More »

آزاد کشمیر: باغ کے 2 حلقوں میں 23 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 باغ 2 اور ایل اے 16 باغ 3 کے 23 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، جہاں ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ دوبارہ

آزاد کشمیر: باغ کے 2 حلقوں میں 23 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

نیویارک : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے حالیہ تیزی کے بعد منافع سمیٹنے کی کوششوں کے باعث سونے کی قیمت میں مسلسل دباؤ دیکھا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ Read More »

ججز کی بنیادی تنخواہ اور جوڈیشل الاؤنس میں بڑا اضافہ، پنشن پیکج میں بھی اہم تبدیلیاں!

وفاقی حکومت کی سفارش پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس منظوری کے بعد سپریم کورٹ ججز کی تنخواہیں اور مراعات وفاقی آئینی عدالت کے ججز کے برابر کر دی گئی ہیں،

ججز کی بنیادی تنخواہ اور جوڈیشل الاؤنس میں بڑا اضافہ، پنشن پیکج میں بھی اہم تبدیلیاں! Read More »

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت سے عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے اور آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر بار بار ہونے والے حملوں کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال کے باعث تیل کی شرح میں ایک ڈالر سے

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت سے عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا Read More »