ایل اے 14 غربی باغ : سردار ساجد اقبال عباسی کو مسلم لیگ (ن) کی نئی حکومت میں شمولیت کی دعوت
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقہ ایل اے 14 غربی باغ سے صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کو تاریخی شکست سے دوچار کرنے والے نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی اور جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی کو مسلم لیگ (ن) کی جانب سے آزاد […]









