وزیراعظم آزاد کشمیر کا2 روز میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے ریاست میں گزشتہ کچھ دنوں سے معطل انٹرنیٹ سروسز کو آئندہ دو روز کے اندر مرحلہ وار بحال کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے کے تحت تعلیمی اداروں کے لیے انٹرنیٹ سروس فوری طور […]
وزیراعظم آزاد کشمیر کا2 روز میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان Read More »









