سانحہ پمز کے بعد وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا استعفیٰ، وزیراعظم شہباز شریف کا قبول کرنے سے انکار
اسلام آباد سے انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں پیش آنے والے جان لیوا آتشزدگی کے واقعے کے چند ہی گھنٹوں کے اندر تحریری طور پر اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دیا تھا، تاہم وزیراعظم نے اسے قبول کرنے کے […]









