وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے مظفرآباد میں گرین بس سروس کا افتتاح کر دیا
آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں شہریوں کے لیے ایک بڑی اور جدید سفری سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے مظفرآباد میں جدید گرین بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ایک نئے اور […]









