Amir Hashmi

وزیراعظم کا ترک صدر سے اہم رابطہ،امن کوششوں پر تبادلہ خیال، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر اردوان کو عیدالضحیٰ کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے ترکیے کی قیادت اور عوام کو بھی عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔ یہ بھی پڑھیں:عید الاضحیٰ کے دنوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی […]

وزیراعظم کا ترک صدر سے اہم رابطہ،امن کوششوں پر تبادلہ خیال، عید کی مبارکباد دی Read More »

عازمین حج

17 لاکھ 7 ہزار 310عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی؟سعودی حکام

ریاض:سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026 میں حجاج کی کل تعداد 17 لاکھ 7 ہزار 310(1.7 ملین) تک پہنچ گئی۔ ایس پی اے کے مطابق بیرون مملکت سے 15 لاکھ 46 ہزار 655 حجاج مختلف راستوں سے سعودی عرب آنے جبکہ داخلی حجاج جن میں شہری اور رہائشی شامل

17 لاکھ 7 ہزار 310عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی؟سعودی حکام Read More »

weather

عید الاضحیٰ کے دنوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی ایم اے نے بتا دیا

قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) نے اگلے چھ روز کے موسم سے متعلق پیش گوئی کی ہے جس میں عید کے ایام بھی آتے ہیں۔ منگل کو جاری ہونے والے بیان میں این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے متوقع موسمی صورتحال کا جائزہ پیش کیا

عید الاضحیٰ کے دنوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی ایم اے نے بتا دیا Read More »

ٹرمپ

ایران معاملہ، امریکی صدر ٹرمپ نے کابینہ کا اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ کا ایک غیر معمولی اجلاس طلب کیا ہے، جس میں ایران سے مذاکرات، امریکی حکمت عملی سمیت اہم قومی اور عالمی امور پر غور کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اجلاس میں تمام کابینہ ارکان شریک ہوں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو

ایران معاملہ، امریکی صدر ٹرمپ نے کابینہ کا اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کر لیا Read More »

ایرانی سپریم لیڈر کا عیدالاضحیٰ پر اہم پیغام جاری، امریکا کو بھی انتباہ دیدیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسلم ممالک اور خطے کی اقوام ایک ایسے تاریخی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں جہاں امریکی کا غلبہ اور اثر و رسوخ بتدریج کمزور ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل مسلم اُمہ اور نئی اسلامی تہذیب کا ہے، مسلم

ایرانی سپریم لیڈر کا عیدالاضحیٰ پر اہم پیغام جاری، امریکا کو بھی انتباہ دیدیا Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا

پنجاب کے مختلف شہروں منڈی بہائوالدین ، پھالیہ اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ،زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے منڈی بہاؤالدین، ملکوال، پھالیہ اور گردونواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:زلزلہ کے بعد تعمیرنو مکمل ہوئے

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا Read More »

گلگت بلتستان انتخابات ،سابق وزیراعلیٰ کے بھتیجے کی جعلسازی پکڑی گئی

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 2026 کی مہم کے دوران سرکاری ملازم کے ووٹ کے حوالے سے جعل سازی کے الزام پر پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تھانہ سٹی چلاس میں دائر فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں تانگیر سے انتخابات میں حصہ لینے والے استحکام پاکستان پارٹی

گلگت بلتستان انتخابات ،سابق وزیراعلیٰ کے بھتیجے کی جعلسازی پکڑی گئی Read More »

سردار یوسف

عالم اسلام اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کیلئے دعاکریں، سردار یوسف کی حجاج کرام سے اپیل

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے تمام حجاج کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے والے مسلمان پورے عالمِ اسلام اور دنیا بھر میں امن، سلامتی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ انہوں نے کہا کہ عازمین حج پاکستان کے استحکام، ترقی

عالم اسلام اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کیلئے دعاکریں، سردار یوسف کی حجاج کرام سے اپیل Read More »

تتہ پانی ٹاؤن کمیٹی کا نوٹیفکیشن عوام کے حوالے ،ظفر ملک نے مخالفین کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

تتہ پانی/کوٹلی :وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے تتہ پانی کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ دلانے کا عوام سے کیا گیا دیرینہ وعدہ پورا کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن عوام کے حوالے کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پانچ سال قبل حلقہ کے عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کرتے ہوئے حلقہ راج محل

تتہ پانی ٹاؤن کمیٹی کا نوٹیفکیشن عوام کے حوالے ،ظفر ملک نے مخالفین کو آڑھے ہاتھوں لے لیا Read More »

2026میں کونسی پاکستانی سیلیبرٹیز نے حج کی سعادت حاصل کی؟

2026 میں پاکستان کی اہم شخصیات کی بڑی تعداد کوفریضہ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمانوں کی طرح پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف فنکار، اینکرز، کرکٹرز اور سوشل میڈیا شخصیات بھی ان دنوں مقدس سرزمین پر موجود ہیں اور اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ

2026میں کونسی پاکستانی سیلیبرٹیز نے حج کی سعادت حاصل کی؟ Read More »