فیفا ورلڈکپ،بیلجیئم کو شکست، اسپین نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوارٹر فائنل میں اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بیلجیئم کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ میں سابق عالمی چیمپئن اسپین نے ابتدا ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا۔ اسپین کی جانب […]
فیفا ورلڈکپ،بیلجیئم کو شکست، اسپین نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »









