Hashmi

علی آباد نرسری کے مزدور کئی ماہ سے اجرت سے محروم، حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی میں قائم علی آباد نرسری میں کام کرنے والے مزدوروں کو کئی ماہ سے اجرت نہ مل سکی،مزدوروں کیلئے اپنے گھر چلانا مشکل ہوگیا۔ علی آباد نرسری کو علاقے  بڑی نرسری ہونے اعزاز حاصل ہے جو 10 بلین ٹری پراجیٹ کے تحت قائم کی گئی، نرسری سے پودے ریاست کے […]

علی آباد نرسری کے مزدور کئی ماہ سے اجرت سے محروم، حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی Read More »

وادی لیپہ میں برفباری،غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے، انتظامیہ کی ہدایت

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کے بالائی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے ، نیلم کی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں اورسیاحوں کو غیر ضروری سفر سے روک دیا گیاہے۔ نیلم انتظامیہ کی جانب سے  ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وادی لیپہ میں برفباری کے باعث سیاح

وادی لیپہ میں برفباری،غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے، انتظامیہ کی ہدایت Read More »

حلقہ عباسپور میں بڑی تبدیلی،درجنوں افراد نے راولپنڈی میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

راولپنڈی( کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی ایل اے 18 پونچھ 1 عباس پور کے زیرِ اہتمام راولپنڈی پریس کلب میں عباس پور کی کمیونٹی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے سلسلہ میں پروگرام منعقد ہوا ۔ وزیر آزاد حکومت و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

حلقہ عباسپور میں بڑی تبدیلی،درجنوں افراد نے راولپنڈی میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی Read More »

غزہ جنگ بندی،3اسرائیلی،300 فلسطینی قیدی آج رہا ہوں گے، نام سامنے آگئے

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ آج ہفتے کے روز تین اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جائیگا جو کہ جنگ بندی کی شرائط میں مذکور ہے۔ رہائی پانے والوں میں امریکی نژاد اسرائیلی ساجے ڈیکل چین شامل ہے۔ حماس اعلان کے مطابق فائر بندی معاہدے کے سلسلے میں روسی نژاد اسرائیلی الیگزینڈر

غزہ جنگ بندی،3اسرائیلی،300 فلسطینی قیدی آج رہا ہوں گے، نام سامنے آگئے Read More »

کشمیریوں کو فٹبال بنا دیا گیا،اوورسیز کشمیری برطانیہ میں بھرپور آگاہی مہم چلائیں، لارڈ قربان

لندن( کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی سیاسی رہنما لارڈ قربان حسین نے کہا ہے کہ 77 سالوں کے دوران بہت سے مواقع آئے جب لگتا تھا مسئلہ کشمیر حل ہونے جا رہا ہے لیکن کوئی نہ کوئی رکاوٹ آڑے آتی رہی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں

کشمیریوں کو فٹبال بنا دیا گیا،اوورسیز کشمیری برطانیہ میں بھرپور آگاہی مہم چلائیں، لارڈ قربان Read More »

آزادکشمیر حکومت کا پرانی وضبط گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی نیلامی کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر حکومت نے  پرانی محکمانہ ،ٹیمپرڈ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں سے لے کر پولیس کی جانب سے قبضے میں لی گئی متعدد اشیاء کی عوامی نیلامی کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی نیلامی 17 فروری سے 26 فروری 2025 تک

آزادکشمیر حکومت کا پرانی وضبط گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی نیلامی کا اعلان Read More »

بیٹرزدبائو میں آگئے،فیلڈنگ بھی کمزور تھی، کپتان محمد رضوان کاکیویز سے شکست پر اعتراف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ 280  رنز اسکور کرنا چاہتے تھے لیکن نیوزی لینڈ کے بولرز نے بیٹرز پر دباؤ رکھا۔   نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز

بیٹرزدبائو میں آگئے،فیلڈنگ بھی کمزور تھی، کپتان محمد رضوان کاکیویز سے شکست پر اعتراف Read More »

بلدیاتی ایکٹ منظور کرلیا،فنڈز بھی جا ری کررہے،اب احتجاج کا کوئی جواز نہیں، وزیربلدیات

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے وزیربلدیات راجہ فیصل ممتازراٹھور نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندگان ہمارا حصہ اور طاقت ہیں ، بلدیاتی ایکٹ 30 جنوری کو منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے اب احتجاج کا کوئی جواز نہیں ۔ مظفرآباد میں وزراحکومت میاں عبدالوحید ، چوہدری محمد رشید اور سردارجاویدایوب کے ہمراہ پریس

بلدیاتی ایکٹ منظور کرلیا،فنڈز بھی جا ری کررہے،اب احتجاج کا کوئی جواز نہیں، وزیربلدیات Read More »

بلدیاتی نمائندوں کا آج شہر اقتدار میں کنونشن، احتجاجی تحریک کا اعلان متوقع،ن لیگ نے حمایت کردی

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات کے حصول کی تحریک کے سلسلہ میں آج شہر اقتدار مظفر آباد میں کنونشن ہوگا جس کی تیاریاں مکمل ہیں اور میدان سجا لیا گیا ہے۔ آزادکشمیر بھر سے بلدیاتی نمائندے اس اہم کنونشن میں شرکت کرینگے ، کنونشن میں احتجاجی تحریک کے سلسلہ میں آئندہ کے

بلدیاتی نمائندوں کا آج شہر اقتدار میں کنونشن، احتجاجی تحریک کا اعلان متوقع،ن لیگ نے حمایت کردی Read More »

رانا قاسم سے صدر ملائیشین مشاورتی کونسل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر آسیان فورم پر اٹھانے پر اتفاق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون سے ملائیشیا کی مشاورتی کونسل آف اسلامک آرگنائزیشن  کے صدر حاجی محمد عظمی عبدالحمید نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، مسئلہ کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے

رانا قاسم سے صدر ملائیشین مشاورتی کونسل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر آسیان فورم پر اٹھانے پر اتفاق Read More »