Amir Hashmi

متنازعہ کتاب لکھنے پرسوشل ویلفیئر آفیسر سعید اسد کو ریٹائر کردیا گیا

مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نے سوشل ویلفیئر آفیسر (بی 17)سعید اسد کومتنازعہ کتب کی تحریر پر ریٹائر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ زکوۃ عشر،سماجی بہبود وترقی نسواں کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریاستی وملکی مفاد کے معائز سرگرمیوں میں ملوث رہنے اور متنازعہ منافرت پھیلانے والی کتب کی تحریر واشاعت کے […]

متنازعہ کتاب لکھنے پرسوشل ویلفیئر آفیسر سعید اسد کو ریٹائر کردیا گیا Read More »

گاڑی ٹکرانے پر امیر زادی آپے سے باہر، مہران کارپرلاتیں برسادیں ،ڈرائیور کو گالم گلوچ

مظفرآباد( مسعود الرحمان عباسی سے) تکبر یا سرمائے کا نشہ،کچہری روڈ مظفرآباد میں خاتون کی جانب سے عدم برداشت کا عملی مظاہرہ،مہران کار پر لاتیں مارنے، گالم گلوچ کی ویڈیووائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کچہری روڈ مظفرآباد میں رش کے دوران مہران کار والے سے اگلی گاڑی کو ٹکر لگ گئی جس پر

گاڑی ٹکرانے پر امیر زادی آپے سے باہر، مہران کارپرلاتیں برسادیں ،ڈرائیور کو گالم گلوچ Read More »

موبائل فوڈ لیب کی پہلے ماہ میں شاندارکارکردگی،19کمپنیوں پر پابندی عائد،16 لاکھ کاناقص سامان تلف

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کے ترجمان نے ماہ رمضان کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، ناقص سامان فروخت کرنیوالی19کمپنیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ترجمان کے مطابق آزاد کشمیر میں یکم رمضان المبارک سے فوڈ اتھارٹی نے مختلف فوڈ پر یمسز کی اپنی موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب و دیگر لیبارٹریز کے ذریعہ ٹیسٹنگ

موبائل فوڈ لیب کی پہلے ماہ میں شاندارکارکردگی،19کمپنیوں پر پابندی عائد،16 لاکھ کاناقص سامان تلف Read More »

عید پر زائدکرایوں کی وصولی کی روک تھام کیلئے کنٹرول روم قائم، شکایت پر فوری ایکشن ہوگا

مظفر آباد:عید الفطر پر زائد کرایہ کی وصولی کی روک تھام کیلئے ڈپٹی کمشنرآفس مظفر آباد میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا۔ مسافر فون کال، واٹس ایپ کے ذریعے شکایت درج کراسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر زائد کرایہ وصولی روکنے کیلئےضلعی انتظامیہ مظفر آباد نے اقدامات اٹھائے ہیںاور مسافروں کو ریلیف

عید پر زائدکرایوں کی وصولی کی روک تھام کیلئے کنٹرول روم قائم، شکایت پر فوری ایکشن ہوگا Read More »

منحرف ارکان کی پی ٹی آئی میں واپسی نا ممکن، ہمیں الیکٹیبلز کی ضرورت نہیں، خواجہ فاروق

مظفر آباد:پی ٹی آئی کے سینئر رہنما،اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ فاروڈ بلاک جوائن کرنیوالے تحریک انصاف ایم ایل ایز کی واپسی ممکن ہے نہ ہی ہمیں الیکٹیبلز کی ضرورت ہے۔ خواجہ فاروق نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ8 فروری کے الیکشن میں بھی کسی الیکٹیبلز

منحرف ارکان کی پی ٹی آئی میں واپسی نا ممکن، ہمیں الیکٹیبلز کی ضرورت نہیں، خواجہ فاروق Read More »

مظفر آبادکے نوجوان، بلدیاتی نمائندگان کیپیٹل ڈویلپمنٹ پیکج کی بحالی کیلئے کردار ادا کریں،زاہدامین

 مظفرآباد:سابق چیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن زاہد امین کاشف ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ باشعور نئی نسل،مخلص سول سوسائٹی اور بلدیاتی نمائندگان منسوخ شدہ کیپیٹل ڈویلپمنٹ پیکیج کی بحالی کے لیے جاندار کردار ادا کریں۔ ایک بیان میں زاہد امین نے کہا کہ انوار سرکار کے جلال سے خائف روایتی انتخابی قائدین کی مصلحت نے کیپیٹل

مظفر آبادکے نوجوان، بلدیاتی نمائندگان کیپیٹل ڈویلپمنٹ پیکج کی بحالی کیلئے کردار ادا کریں،زاہدامین Read More »

آزادکشمیر، شب قدر پر روح پرور اجتماعات، ملکی سلامتی ، کشمیر کی آزادی کیلئے دعائیں

مظفرآباد:ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی شب قدرانتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔شب قدر کی مناسبت سے ریاست بھر کی چھوٹی بڑی مساجد میں خصوصی اجتماعات کا انعقادہوا۔ بیشتر مساجد میں نماز تروایح میں قرآن کریم تکمیل تراویح پڑھانے والے حفاظ کی دستاربندی، تحائف کی تقسیم کی گئی، مظفرآباد کی جامع

آزادکشمیر، شب قدر پر روح پرور اجتماعات، ملکی سلامتی ، کشمیر کی آزادی کیلئے دعائیں Read More »

ملک دشمن عناصرعید کے اجتماعات کو ٹارگٹ کرسکتےہیں، مظفر آباد انتظامیہ کا انتباہ

مظفرآباد: ڈپٹی کمشنرمظفرآباد مدثر فاروق کی زیر صدارت عیدالفطر کے دوران حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہواجس میں پولیس، انتظامی آفیسران، ضلع مفتی اور علماء کرام نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے اس موقع پر کہا کہ عیدالفطر کے دوران سکیورٹی خدشات لاحق ہیں۔ ملک وسماج دشمن عناصر کی جانب سے عید

ملک دشمن عناصرعید کے اجتماعات کو ٹارگٹ کرسکتےہیں، مظفر آباد انتظامیہ کا انتباہ Read More »

پولیس امن و امان یقینی بنانے کیلئےتمام وسائل بروئے کار لائے، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفرآباد :وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے وزیر داخلہ وقار نور اور انسپکٹر جنرل پولیس رانا عبدالجبار کے ہمراہ نئے ترقیاب ہونے والے آزادجموں و کشمیر پولیس کے آفیسران کو رینک پہنائے ۔ نو ترقیاب ہونے والوں میں ایک ایس پی اور 9 ڈی ایس پیز کو کرنٹ چارج کی بنیاد پر پرموٹ کیا

پولیس امن و امان یقینی بنانے کیلئےتمام وسائل بروئے کار لائے، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

کونسلر راشد زرگر نے اپنی جیب سے نیلم پارک تعمیر کرنے کی درخواست میئر کو دیدی

مظفرآباد:تاجر رہنما و کونسلر راشد زرگر نے نیلم پارک کی تعمیر کیلئے میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کو باضابطہ درخواست دے دی۔ نیلم پارک اراضی کے تنازعہ کے دوران کونسلر راشد زرگر نے میونسپل کارپوریشن کو پیشکش کی تھی کہ وہ نیلم پارک کو اپنی ذاتی جیب سے تعمیر کر کے دے سکتے ہیں۔ راشد زرگرنے شرط

کونسلر راشد زرگر نے اپنی جیب سے نیلم پارک تعمیر کرنے کی درخواست میئر کو دیدی Read More »