Amir Hashmi

آزادکشمیر حکومت کیساتھ مل کر گریس ویلی کے عوام کےمسائل حل کرینگے،کمانڈنٹ آفیسر کرنل توقیر

ہلمت: وادی گریس گریس ویلی کے معززین کاپاک فوج کے زیراہتمام اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کمانڈنٹ آفیسر کرنل توقیر نے کی۔ معزیزین علاقہ نے کہا کہ ہمیں اپنی سرحدوں کی محافظ پاک فوج پر ناز ہے اورگریس ویلی کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ دفاع وطن کیلئے تیار ہیں۔ گریس ویلی […]

آزادکشمیر حکومت کیساتھ مل کر گریس ویلی کے عوام کےمسائل حل کرینگے،کمانڈنٹ آفیسر کرنل توقیر Read More »

وادی لیپہ: شہدائے وطن کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 8 کا شاندار آغاز،پاک فوج کےافسران کی شرکت

وادی لیپہ : وادی لیپہ کے خراتی باغ گراؤنڈ میں شہدائے وطن کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 8 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کھلاڑیوں، شائقین، پاک فوج کے افسران اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت جاوید میر اور معروف قانون دان احتشام الحق شامی بھی

وادی لیپہ: شہدائے وطن کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 8 کا شاندار آغاز،پاک فوج کےافسران کی شرکت Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا وزیراعظم آزادکشمیر کوفون،عوام کی فلاح وبہبود کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

وزیرِاعظم شہبازشریف نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر نے  ملک کی ترقی و خوش حالی کیلئے دعا کی اور عوام کی فلاح وبہبود کے لیے مل کر

وزیراعظم شہبازشریف کا وزیراعظم آزادکشمیر کوفون،عوام کی فلاح وبہبود کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار Read More »

غزہ میں عید پر بھی اسرائیلی حملے،ڈروخوف میں مبتلابچے خوشی کوترس گئے

غزہ:اکتوبر 2023 میں اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد تباہ حال غزہ میں آج اتوار کو  دوسری عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ عید کے موقع پر بھی قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے خان یونس میں فضائی اور زمینی حملے کئے گئے۔ فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ عید کے دنوں میں ہم اپنے

غزہ میں عید پر بھی اسرائیلی حملے،ڈروخوف میں مبتلابچے خوشی کوترس گئے Read More »

مظفر آباد، خاتون نے ہارن بجانے پر بدتہذیبی کی،متاثرہ فیملی کاموقف،معاف بھی کردیا

مظفرآباد: ریاستی دارالحکومت مظفر آباد میں مہران کار پر لاتیں مارنے، گالم گلوچ کاواقعہ صرف ہرن بجانے پر ہوا، متاثرہ فیملی نے دل بڑا کرتے ہوئے خاتون کو معاف کردیا۔ میونسپل کارپوریشن مظفر آباد کی کونسلر شبانہ عزیز عباسی جو کار میں موجود تھیںنے کہا ہے کہ بدقسمتی میں جوواقعہ ہوا میں اسی گاڑی میں تھی۔

مظفر آباد، خاتون نے ہارن بجانے پر بدتہذیبی کی،متاثرہ فیملی کاموقف،معاف بھی کردیا Read More »

میرپور پولیس کا ملازم کو 2دکانداروں کو ایک لاکھ کا چونا لگا گیا، ایس پی کا نوٹس

 میرپور:میرپور پولیس کا ملازم کو 2دکانداروں کو ایک لاکھ روپے کا چونا لگا گیا، ایس پی کا نوٹس، ملوث اہلکار کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنیکا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق میرپور پولیس کے ملازم نے گزشتہ روز فاضل چوک میں کریانہ سٹور سے 50 ہزار روپے اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروائے اور رفو

میرپور پولیس کا ملازم کو 2دکانداروں کو ایک لاکھ کا چونا لگا گیا، ایس پی کا نوٹس Read More »

سائبر کرائم چیلنج، قوانین میں ضروری تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے، چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت راجا

مظفرآباد:جج عدالت العالیہ جسٹس میاں عارف حسین کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر عدالت العالیہ مظفرآباد میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوا۔ فل کورٹ ریفرنس کی صدارت چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ نے کی ۔ چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس میاں عارف حسین

سائبر کرائم چیلنج، قوانین میں ضروری تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے، چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت راجا Read More »

مسجد الحرام میں دعائے ختم قرآن ،25 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی شرکت

مکہ مکرمہ: رمضان المبارک کی 29 ویں شب کو 25 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام نے مسجد الحرام میں تراویح اور ختم قرآن کی دعا میں شرکت کی۔ سبق نیوز کے مطابق لاکھوں فرزندان اسلام نے مکمل اطمینان اوربھرپور روحانی فضا میں خشوع و خصوع سے دعا کی۔ رمضان المبارک کی آخری طاق رات اور

مسجد الحرام میں دعائے ختم قرآن ،25 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی شرکت Read More »

کھڑی شریف کو فوری تحصیل کا درجہ دیا جائے، صدر آزادکشمیر ،حکومت کو مطالبات پیش

میرپور: صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ فی الفور حلقہ کھڑی شریف کو تحصیل کا درجہ دیا جائے ڈڈیال میں بھی تحصیل ہے چکسواری میں 2تحصیلیں ہیں۔ میرپور میں تحصیل ہے، سماہنی میں تحصیل ہے، بھمبر اور برنالہ میں بھی تحصیل ہے تو پھر ہمیں بتایا جائے کہ کھڑی

کھڑی شریف کو فوری تحصیل کا درجہ دیا جائے، صدر آزادکشمیر ،حکومت کو مطالبات پیش Read More »

تحریک جوانان کشمیرنے ایکشن کمیٹی کوالیکشن میں پولیٹیکل سپیس دینے کی پیشکش کردی

مظفر آباد: تحریک جوانان کشمیرکے چیف آرگنائزر ڈاکٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ ہم الیکشن میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو پولیٹیکل سپیس دینے کیلئے تیار ہیں، اس بارے میں بات بھی ہوچکی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئےانٹرویو میں ڈاکٹر زاہد خان نےکہا کہتحریک جوانان کشمیرنے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو بھرپور سپورٹ کیا ہے،

تحریک جوانان کشمیرنے ایکشن کمیٹی کوالیکشن میں پولیٹیکل سپیس دینے کی پیشکش کردی Read More »