موسم خرابی کے باعث وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ باغ ملتوی
اسلام آباد/باغ :وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف کا آج جمعۃ المبارک کو باغ آزادکشمیر اور دورہ ملتوی کردیا گیاہے، وزیراعظم عید کے بعد دورہ کرینگے اور دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہبازشریف نے آج جمعۃ المبارک کو باغ میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھنا تھا لیکن موسم کی […]
موسم خرابی کے باعث وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ باغ ملتوی Read More »









