Amir Hashmi

شاہد آفریدی کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک عہدہ چھوڑنے کا مشورہ

راولپنڈی، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پنڈی میں ملاقات کرتے ہوئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور اسی دوران اپنی رائے دیتے ہوئے […]

شاہد آفریدی کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک عہدہ چھوڑنے کا مشورہ Read More »

منہ کھر بیماری کا پھیلائو، میرپور کےداخلی راستوں پر لائیوسٹاک چیک پوسٹیں قائم

میرپور: میرپورمیں منہ کھربیماری کے پھیلاؤکو روکنے کیلئے ضلع کے داخلی راستوں منگلا،جاتلاں اوردھان گلی پل پرچیک پوسٹیں قائم کرکے عملہ تعینات کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل پرنسپل وٹرنری آفیسرڈاکٹرخالدقیوم بٹ نے منگلااورجاتلاں پل پرقائم محکمہ لائیوسٹاک کی چیک پوسٹوں کااچانک معائنہ کیا اورڈیوٹی پرموجودعملہ کی کارکردگی کاجائزہ لیا۔ وٹرنری آفیسرڈاکٹرخالدقیوم بٹ نے بیرون آزادکشمیرسے

منہ کھر بیماری کا پھیلائو، میرپور کےداخلی راستوں پر لائیوسٹاک چیک پوسٹیں قائم Read More »

الیکشن ٹربیونل،ممبر ضلع کونسل یوسی کلس پجہ سیسر سلیم عباسی کیخلاف رٹ خارج

مظفرآباد:الیکشن ٹربیونل نے ممبر ضلع کونسل یوسی کلس پجہ سیسرمحمد سلیم عباسی کیخلاف عنصر شہزاد کی الیکشن پٹیشن خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل کلس پجہ سیسر دھیرکوٹ ضلع باغ سے ممبر ضلع کونسل کی نشست پر مسلم کانفرنس کے ٹکٹ پر محمد سلیم خان نے کامیابی حاصل کی تھی۔ محمد

الیکشن ٹربیونل،ممبر ضلع کونسل یوسی کلس پجہ سیسر سلیم عباسی کیخلاف رٹ خارج Read More »

ڈپٹی سیکرٹریزکے تبادلے،حنا الطاف محکمہ سروسز،بینش جرال مالیات میں تعینات

مظفر آباد: صدرآزاد کشمیر نے تبادلوں،تعیناتیوں پر عائد پابندی میں نرمی کرتےہوئے انتظامی مفاد کے پیش نظرمتعدد ڈپٹی سیکرٹریز کے تبادلوں کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری محکمہ توانائی و آبی وسائل حنا الطاف کو تبدیل کر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ساتھ منسلک کردیا گیا۔ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سروسز بینش

ڈپٹی سیکرٹریزکے تبادلے،حنا الطاف محکمہ سروسز،بینش جرال مالیات میں تعینات Read More »

بارش و برفباری کی پیشگوئی، نیلم جانےکے خواہشمندسیاحوں کیلئے الرٹ جاری

نیلم:محکمہ موسمیات کی طرف سے بارشوں وبرفباری کی پیشگوئی کے باعث نیلم ، شاردہ ، کیل، شونٹر، گریس جانے والے شہریوں وسیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی  گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 11اپریل تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر تحصیلدار کیل

بارش و برفباری کی پیشگوئی، نیلم جانےکے خواہشمندسیاحوں کیلئے الرٹ جاری Read More »

میرپور ،سپاری اور چھالیہ بنانے والی غیر قانونی فیکٹری سیل،سامان ضبط

میرپور : ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میرپور امتیاز حسین لعل نے میرپور میں سپاری اور چھالیہ بنانے والی غیر قانونی فیکٹری کو سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیکٹری نے فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کی اور غیر صحت مندانہ طور پر کام کر رہی تھی۔ ڈویژنل فوڈ اینالسٹ محمد جلیل اور معاون عملہ نے بھی

میرپور ،سپاری اور چھالیہ بنانے والی غیر قانونی فیکٹری سیل،سامان ضبط Read More »

بلدیاتی نمائندگان کی بجٹ فراہمی کیلئے حکومت کو 20اپریل کی ڈیڈلائن، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش

راولاکوٹ: آزادکشمیر کے بلدیاتی نمائندگان نےحکومت کو بجٹ فراہمی کیلئے 20اپریل کی ڈیڈلائن دیدی، بجٹ فراہم نہ کئے جانے پر اجلاس بلا کر حتمی تحریک کااعلان کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے بلدیاتی نمائندگان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس راولاکوٹ میں ہوا جس میں حکومت سے مذاکرات پرپیشرفت ،ہائیکورٹ کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ

بلدیاتی نمائندگان کی بجٹ فراہمی کیلئے حکومت کو 20اپریل کی ڈیڈلائن، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش Read More »

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں آج سے بارش،گرد آلود ہوائوں کا الرٹ جاری

اسلام آباد:ملک کے جنوبی حصوں میں گرمی کی لہر ( ہیٹ ویو) جیسی صورتحال کیساتھ محکمہ موسمیات نے ملک کےبالائی میں آج(8اپریل) شام سے 11 اپریل تک آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں وقفے وقفے گردآلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی/جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں آج سے بارش،گرد آلود ہوائوں کا الرٹ جاری Read More »

امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں بین الاقوامی طلباء کے ویزے منسوخ

واشنگٹن، امریکا بھر کی کئی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی طلبا کے ویزے غیر متوقع طور پر منسوخ کردئیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی یونیورسٹیوں میں جن کے ویزے منسوخ ہوئے ان میں پاکستانی اور دیگر مسلم ممالک کے طلبا بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویزا منسوخی بغیر پیشگی

امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں بین الاقوامی طلباء کے ویزے منسوخ Read More »

خواجہ فاروق

چیف الیکشن کمشنر تعیناتی، وفاقی حکومت کو آزادکشمیر کے آئین کی الف ب کا بھی نہیں پتا، خواجہ فاروق

مظفرآباد:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد ایڈووکیٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی تعیناتی کے لئے اپنے طورپر ایک کمیٹی تشکیل دیئے جانے کے فیصلہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ وفاقی حکومت اور اس کے وزراء کو آزادکشمیر

چیف الیکشن کمشنر تعیناتی، وفاقی حکومت کو آزادکشمیر کے آئین کی الف ب کا بھی نہیں پتا، خواجہ فاروق Read More »