Amir Hashmi

سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کب سے دستیاب ہونگی،وزیر آئی ٹی نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہناہے کہ اسٹار لنک کی سروسز رواں سال کے اختتام تک دستیاب ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس چیئرمین کمیٹی امین الحق کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن […]

سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کب سے دستیاب ہونگی،وزیر آئی ٹی نے تفصیلات بتا دیں Read More »

کشمیر بینک کو شیڈول کادرجہ دلانے کیلئے تمام توانائیاں بروئے کار لائی جائیں، صدربیرسٹر سلطان

اسلام آباد:صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے آزادجموں وکشمیر بینک کو شیڈول بینک کا درجہ دلانے کیلئے تمام تر توانائیاں بروئے کارلانے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے صدر آزاد کشمیر بینک شاہد شہزاد میر نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ اس

کشمیر بینک کو شیڈول کادرجہ دلانے کیلئے تمام توانائیاں بروئے کار لائی جائیں، صدربیرسٹر سلطان Read More »

عالمی یوم صحت پر مظفر آباد میں سیمیناروآگاہی واک،دور دراز علاقوں میں سہولیات فراہمی پر زور

مظفرآباد: آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے سی ایم ایچ ہسپتال میں صحت کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم صحت کے موقع پر مظفرآباد میں اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں صحت کےحوالے ، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے اقدامات پر

عالمی یوم صحت پر مظفر آباد میں سیمیناروآگاہی واک،دور دراز علاقوں میں سہولیات فراہمی پر زور Read More »

باغ، کانسٹیبل کو شہید کرنیوالا ایک دہشتگرد گرفتار،4 جنگلات میں روپوش،دہشتگردی کا الرٹ جاری

باغ: باغ پولیس نے شجاع آباد چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں حملہ کرکے کانسٹیبل سجاد ریشم کو شہید کرنیوالے دہشتگرد اسامہ اسلم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے اسلحہ اور گرنیڈ بھی برآمدہوئے۔ باغ پولیس کے مطابق کانسٹیبل سجاد ریشم کو تقریباً 5ماہ قبل شجاع آباد چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں

باغ، کانسٹیبل کو شہید کرنیوالا ایک دہشتگرد گرفتار،4 جنگلات میں روپوش،دہشتگردی کا الرٹ جاری Read More »

راجہ شفیق کو مسلم لیگ ن برطانیہ کے چیف میڈیا کوآرڈینیشن مقررکردیا گیا

راچڈیل:آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل چڑہوئی سے تعلق رکھنے والے راجہ شفیق کو پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کا چیف میڈیا کوآرڈینیشن مقرر کر دیا گیا ۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر چوہدری عبدالرحمن آرائیں نے وفد کے ہمراہ کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک سے راچڈیل میں ملاقات کی۔ چوہدری

راجہ شفیق کو مسلم لیگ ن برطانیہ کے چیف میڈیا کوآرڈینیشن مقررکردیا گیا Read More »

میرپور، جنگلات سے سرسبز درخت کاٹنے والے کو جیل بھیج دیا گیا

میرپور:عدالت فاریسٹ مجسٹریٹ ضلع میرپور نے جنگلات کو نقصان پہنچانے والے ملزم شفیق ولد عجائب ساکن سراہ تحصیل چڑہوئی ضلع کوٹلی کو 6FR کے تحت گرفتار کراکے سنٹرل جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنگلات کے سبز درخت کاٹنے اور دیگر جنگلات کو نقصانات پہچانے کے جرائم میں ملزم شفیق ولد عجائب کیخلاف عدالت فاریسٹ

میرپور، جنگلات سے سرسبز درخت کاٹنے والے کو جیل بھیج دیا گیا Read More »

واٹس ایپ نے چیٹ پرائیویسی سے متعلق نیا فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ چیٹس کی پرائیویسی کو مندنظر رکھتے ہوئے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔یہ نیا فیچر مستقبل کے اپ ڈیٹ میں ریلیز کیلئے شیڈول ہے جو اینڈرائیڈ 2.25.10.14 میں واٹس ایپ بیٹا کے طور پر گوگل پلے سٹور پر دستیاب ہوگا۔ یہ فیچر صارفین کو فون کے میڈیا کو ڈیوائس گیلری میں خود

واٹس ایپ نے چیٹ پرائیویسی سے متعلق نیا فیچر متعارف کرا دیا Read More »

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کِٹ کی رونمائی کر دی

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 10 کے لیے نئی جرسی کی رونمائی کر دی۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لیے گزشتہ روز ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کی۔ اس بار بھی ٹیم کی جرسی کے روایتی رنگ کو برقرار رکھا گیا ہے۔ قلندرز نے سوشل

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کِٹ کی رونمائی کر دی Read More »

تتہ پانی، حکمرانوں کے وعدے پورے نہ ہوئے، تاہی میں اپنی مدد آپ کے تحت سڑک وپل تعمیر

تتہ پانی: تتہ پانی کے نواحی علاقے تاہی کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک اور برساتی نالے پر پل کی تعمیر شروع کردی جو حکمرانوں کیلئے سوالیہ نشان ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق تتہ پانی کا نواحی علاقہ تاہی دورجدید میںبھی سڑک جیسی سہولت سےمحروم ہیں، عوامی نمائندوں نے طفل

تتہ پانی، حکمرانوں کے وعدے پورے نہ ہوئے، تاہی میں اپنی مدد آپ کے تحت سڑک وپل تعمیر Read More »

مظفرآباد،مشہور شخصیت سر سلیم خان مرحوم کی تعلیمی خدمات کو فراموش کردیا گیا؟

مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی )آزاد کشمیر کے پرائیویٹ تعلیمی میدان میں جدت لانے والے پرنسپل(ر) راجہ سلیم خان مرحوم کی تعلیمی خدمات کو حکمرانوں،سیاست دانوں اورسماجی حلقوں نے فراموش کردیا۔ دارالحکومت مظفر آباد یا ڈویژن مظفرآباد میں کوئی بھی تعلیمی یا اور ادارہ سر سلیم خان مرحوم کے نام سے منسوب نہ کیا جا سکا۔ کشمیر

مظفرآباد،مشہور شخصیت سر سلیم خان مرحوم کی تعلیمی خدمات کو فراموش کردیا گیا؟ Read More »