پابندی کے باوجود پراڈکٹس کی فروخت ،2کمپنیوںکے لائسنس معطل ،3،3لاکھ روپے جرمانہ
مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی آزادکشمیر نے پابندی کے باوجود پراڈکٹس فروخت کرنے پر 2کمپنیوںکے لائسنس معطل کرتے ہوئے ان پر3،3لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے حکم نامہ کے مطابق MUX کمپنی کے پم پم چٹخارہ ، سنیکس ، کرنچی نیجوزسنیکس ، فرفرسنیکس، گپ شپ سنیکس […]
پابندی کے باوجود پراڈکٹس کی فروخت ،2کمپنیوںکے لائسنس معطل ،3،3لاکھ روپے جرمانہ Read More »









