سپریم کورٹ آزادکشمیر، سابق وزیر قانون علی محمدچاچا کے قاتلوں کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا
میرپور:آزادکشمیر کے سابق وزیر قانون علی محمد چاچا ایڈووکیٹ کے لواحقین کو 17سال بعد انصاف مل گیا، سپریم کورٹ نے قاتل کی سزا ئے موت برقراررکھی، شریک ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے سابق وزیر قانون اور سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی میرپور علی محمد چاچا […]









