Amir Hashmi

میرپور ،خالصہ سرکار پر تعمیرات پر دفعہ 144نافذ، سخت کارروائی کا انتباہ

میرپور:ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یاسر ریاض نے لوگوں کی طرف سے رقبہ خالصہ سرکار، رقبہ شاملات، مفادعامہ، رقبہ واپڈا، رقبہ محکمہ نہر، رقبہ کسٹوڈین، رقبہ محکمہ انڈسٹریز، رقبہ جنگلات وغیرہ پر نا جائز اور غیر قانونی کٹائی کر کے تعمیرات کرنے پر نوٹس لیتے ہوئے دفعہ 144ض ف کے تحت پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

میرپور ،خالصہ سرکار پر تعمیرات پر دفعہ 144نافذ، سخت کارروائی کا انتباہ Read More »

چین نے سونے کی تجارت کرنیوالی اے ٹی ایم مشین متعارف کرادی

شنگھائی:سونے کی تجارت میں جدت لاتے ہوئے چین کے شہر شنگھائی میں ایک اے ٹی ایم مشین متعارف کروائی گئی ہے، جس کی مدد سے شہری بغیر کسی کاغذی کارروائی کے اپنا سونا بیچ کر نقد رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ چائنہ ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ سمارٹ گولڈ اے ٹی ایم مشین

چین نے سونے کی تجارت کرنیوالی اے ٹی ایم مشین متعارف کرادی Read More »

سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی، تمام محکمے انتظامات کو حتمی شکل دیں، چیف جسٹس

مظفرآباد+میرپور: چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے انتظامات کے حوالہ سے مختلف محکموں کا اہم جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس

سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی، تمام محکمے انتظامات کو حتمی شکل دیں، چیف جسٹس Read More »

آزادکشمیر کے تمام اضلاع میں دانش سکول قائم کئے جائیں گے، وزیر مملکت وجیہہ قمر

میرپور:وزیر مملکت برائے تعلیم محترمہ وجیہہ قمر نےکہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف آزاد کشمیرکے تمام اضلاع میں دانش سکول بنائیں گے ،جلد بھمبر باغ اور نیلم میں سنگ بنیاد رکھا جائیگا۔ کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ میرپور کے دورہ پر گفتگو کرتے ہوئے وجیہہ قمر نے کہا کہ حکومت پاکستان کی کشمیریوں کے ساتھ

آزادکشمیر کے تمام اضلاع میں دانش سکول قائم کئے جائیں گے، وزیر مملکت وجیہہ قمر Read More »

ٹیوٹا آزادکشمیر میں جدید تکنیکی کورسز متعارف کرانے کیلئے چینی کمپنی سے معاملات طے

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سے منیجنگ ڈائریکٹر ITMC چین مسٹر وانگ پینگ، فاؤنڈر اور سی ای او یو این آئی انٹرنیشنل میکس ما نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ٹیوٹا کے ڈیجیٹل سیکٹر میں چینی کمپنیز کے ماہرین نے آزادکشمیر ٹیوٹا کے ٹیکنالوجی سیکشنز کیلئے پروجیکٹس میں معاونت پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع

ٹیوٹا آزادکشمیر میں جدید تکنیکی کورسز متعارف کرانے کیلئے چینی کمپنی سے معاملات طے Read More »

محکمہ شاہرات میں کرپشن کا بڑاسکینڈل، اینٹی کرپشن کی تحقیقات شروع

مظفرآباد:محکمہ شاہرات ضلع نیلم کے آفیسران نے ٹھیکیدار کے14لاکھ روپے بغیر کسی قانونی جوازیت کے نکلواکر ہڑپ کرلئے جس پر اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سلیم درانی کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی نے محکمہ شاہرات ضلع نیلم کے آفیسران کے خلاف 14لاکھ روپے بغیرکسی قانونی جوازیت

محکمہ شاہرات میں کرپشن کا بڑاسکینڈل، اینٹی کرپشن کی تحقیقات شروع Read More »

پی ایس ایل، ملنان سلطانز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو شکست دیدی

ملتان :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے یاسر خان کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت 20 اوورز

پی ایس ایل، ملنان سلطانز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو شکست دیدی Read More »

آزادکشمیر ہائیکورٹ، ضلعی عدالتیں آج بند رہیں گی

مظفرآباد:سینئر قانون دان مرزا نواز جرال ایڈووکٹ کی وفات پر آزادکشمیر عدالت العالیہ ہیڈ کوارٹر مظفرآباد سرکٹ بینچ ہا راولاکوٹ ،کوٹلی ،میرپور اور جملہ ضلعی عدالتیں آج 22اپرپل کو بند رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر قانون دان مرزا نواز جرال ایڈووکٹ (برنالہ )کے قتل پر چیف جسٹس صداقت حسین راجا نے آزادکشمیر ہائیکورٹ مظفر

آزادکشمیر ہائیکورٹ، ضلعی عدالتیں آج بند رہیں گی Read More »

نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوگااور یہ فیصلہ کون کرتا ہے؟

کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہو گا؟ اس کی تفصیل سی این این کی رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ صدیوں سے رومن کیتھولک چرچ پوپ کے انتخابات کیلئے ایک طریقہ کار اپناتا آ رہا ہے جس کو ایک

نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوگااور یہ فیصلہ کون کرتا ہے؟ Read More »

آزادکشمیر،بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصانات کی تفصیلات جاری

مظفرآباد: سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادکشمیر کے مطابق 16اپریل 2025سے جاری بارشوں کے سلسلہ کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات میں آزادکشمیر بھر میں 1شخص جاں بحق ،3افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں کے دوران ایک گھر مکمل طور پر تباہ،68گھر وں کو جزوی نقصان کے ساتھ 9دکانیں بھی متاثر ہوئیں،علاوہ ازیں 2 مویشی

آزادکشمیر،بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصانات کی تفصیلات جاری Read More »