آزادکشمیر،بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصانات کی تفصیلات جاری
مظفرآباد: سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادکشمیر کے مطابق 16اپریل 2025سے جاری بارشوں کے سلسلہ کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات میں آزادکشمیر بھر میں 1شخص جاں بحق ،3افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں کے دوران ایک گھر مکمل طور پر تباہ،68گھر وں کو جزوی نقصان کے ساتھ 9دکانیں بھی متاثر ہوئیں،علاوہ ازیں 2 مویشی […]
آزادکشمیر،بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصانات کی تفصیلات جاری Read More »









