Amir Hashmi

مظفر آباد، گھر میں پراسرار دھماکہ، پولیس کی تحقیقات شروع

مظفرآباد: اولڈ سیکرٹریٹ کے مقام پر گھر میں پر اسرار دھماکہ، گھر کی کھڑکیاں ،دروازے ٹوٹ گئے، گھر میں کوئی موجود نہیں تھا، پولیس موقع پر پہنچ گئی، بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اولڈ سیکرٹریٹ میں ایک گھر جس میں جی پی اوملازمین کی رہائشگاہ ہے میں پراسرار […]

مظفر آباد، گھر میں پراسرار دھماکہ، پولیس کی تحقیقات شروع Read More »

لائن آف کنٹرول پر دراندازی، بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

کنٹرول لائن پر دراندازی کا ایک اور بھارتی جھوٹ بے نقاب ہوگیا، 23 اپریل کو لائن آف کنٹرول کے علاقے سرجیور میں دو مبینہ دراندازوں کو ہلاک کرنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا۔ ذرائع کے مطابق جھوٹا بھارتی دعویٰ بظاہر ایک من گھڑت بیانیے کو پھیلانے کی دانستہ کوشش ہے، وقت کے تسلسل، زمینی حقائق

لائن آف کنٹرول پر دراندازی، بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب Read More »

پہلگام واقعہ، بغیر ثبوت پاکستان پر الزام لگانابھارت کا وتیرہ، سازش ناکام ہوگی، صدر آزادکشمیر

 اسلام آباد:صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے 5منٹ بعد ہی پاکستان پر بغیر ثبوت الزام لگانا بھارت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ بیرسٹر سلطان محمود نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں معصوم سیاحوں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں

پہلگام واقعہ، بغیر ثبوت پاکستان پر الزام لگانابھارت کا وتیرہ، سازش ناکام ہوگی، صدر آزادکشمیر Read More »

پہلگام کافالس فلیگ آپریشن مسترد ،مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے عوام نے پہلگام کافالس فلیگ آپریشن مسترد کر دیا ،کشمیری عوام مودی سرکار کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے،شہریوں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار خود ہی دہشتگرد حملے کرواتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے عوام نریندر مودی کا پہلگام کا فالس فلیگ آپریشن مسترد کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے

پہلگام کافالس فلیگ آپریشن مسترد ،مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے Read More »

بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک تاریخ،تمام واقعات میں خود ہی بے نقاب ہوا

اسلام آباد: بھارت فالس فلیگ آپریشنز رچا نے کے بعد پاکستان پر الزام لگانے کی شرمناک تاریخ رکھتا ہے،پہلگام واقعہ سے قبل بھی کئی واقعات کا الزام پاکستان پر لگا کر پس پردہ مقاصدر حاصل کرنے کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پہلگام کی طرح بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک داستان طویل

بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک تاریخ،تمام واقعات میں خود ہی بے نقاب ہوا Read More »

ایڈہاک وعارضی ملازمین کی مدت ملازمت میں 3ماہ کی توسیع

مظفر آباد:حکومت آزادکشمیر نے ایڈہاک،عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں30جون 2025 تک توسیع کردی۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر کی منظوری سے توسیع ایسے ملازمین کی مدت ملازمت میں کی گئی ہے جو بوقت ابتدائی تعیناتی/تقرری مروجہ قواعد کے تحت مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل تھے۔ 4300

ایڈہاک وعارضی ملازمین کی مدت ملازمت میں 3ماہ کی توسیع Read More »

پہلگام واقعہ مودی کی سازش،بھارتی ایجنسیوں نے ہی قتل عام کرایا، کشمیری قیادت

مظفرآباد: آزادکشمیر کی سیاسی قیادت نے پہلگام واقعہ کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ساز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قتل عام بھارتی ایجنسیوں نے ہی کرایا تاکہ پاکستان کو بدنام کیا جا سکے، ہم مملکت خداداد پاکستان کیخلاف ہرسازش ناکام بنائیں گے۔ چوہدری یاسین پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر ،ممبر اسمبلی چوہدری محمد

پہلگام واقعہ مودی کی سازش،بھارتی ایجنسیوں نے ہی قتل عام کرایا، کشمیری قیادت Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام میرپورمیں والی بال ٹورنامنٹ کا آج سےآغاز

میرپور:آل آزاد کشمیر والی بال ٹورنامنٹ آج 23اپریل سے 25اپریل تک پاک آرمی کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج میر پور میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب صبح 8:30 بجے ہو گی اور مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر را شد حنیف قریشی ہوں گے۔ والی بال ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے

پاک فوج کے زیراہتمام میرپورمیں والی بال ٹورنامنٹ کا آج سےآغاز Read More »

اسمبلی اجلاس آج11بجے طلب ،دہشتگردی خدشات پر بریفنگ دی جائیگی

مظفرآباد : صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا،سیکرٹریٹ قانون ساز اسمبلی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ریاست آزادجموں وکشمیر نے قانون سازاسمبلی کا اہم اجلاس آج بروز بدھ دن کو 11بجے طلب کر لیا ہے،اجلاس دن 11بجے بلاک

اسمبلی اجلاس آج11بجے طلب ،دہشتگردی خدشات پر بریفنگ دی جائیگی Read More »

میرپور ،خالصہ سرکار پر تعمیرات پر دفعہ 144نافذ، سخت کارروائی کا انتباہ

میرپور:ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یاسر ریاض نے لوگوں کی طرف سے رقبہ خالصہ سرکار، رقبہ شاملات، مفادعامہ، رقبہ واپڈا، رقبہ محکمہ نہر، رقبہ کسٹوڈین، رقبہ محکمہ انڈسٹریز، رقبہ جنگلات وغیرہ پر نا جائز اور غیر قانونی کٹائی کر کے تعمیرات کرنے پر نوٹس لیتے ہوئے دفعہ 144ض ف کے تحت پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق

میرپور ،خالصہ سرکار پر تعمیرات پر دفعہ 144نافذ، سخت کارروائی کا انتباہ Read More »