Amir Hashmi

ہمارے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، کشمیری خاتون کا ارض پاک سے لازوال محبت کا اظہار

سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں مودی سرکار کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہیں اور کشیدگی بڑھ گئی۔ اس دوران مقبوضہ کشمیر کے عوام پاکستان کیساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان کی محبت سے سرشار ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ہمارے دل […]

ہمارے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، کشمیری خاتون کا ارض پاک سے لازوال محبت کا اظہار Read More »

چین کا پاکستان کی خودمختاری اور سکیورٹی کیلئےاقدامات کی حمایت کا اعلان

بیجنگ:چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر مضبوط موقف کی حمایت کی ہے۔ چین کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق وزیر خارجہ وانگ ای نے یہ بات پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران

چین کا پاکستان کی خودمختاری اور سکیورٹی کیلئےاقدامات کی حمایت کا اعلان Read More »

پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دیدی

لاہور:ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے 17ویں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے179 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم پشاور زلمی کی ٹیم 15ویں اوورز میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پشاور زلمی کے حسین طلعت

پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دیدی Read More »

مظفرآبادانتظامیہ کے تجاوزات مافیا، بجلی چوروں کیخلاف ایکشن سمیت اہم فیصلے

مظفرآباد: ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مظفرآباد مدثر فاروق کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پولیس آفیسران‘ مجسٹریٹ صاحبان‘ ضلعی آفیسران اور سکیورٹی اداروں کے آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں چڑکپورہ روڈاور دیگر اہم سڑکوں پر تجاوزات ختم کرنے کے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد سٹی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے

مظفرآبادانتظامیہ کے تجاوزات مافیا، بجلی چوروں کیخلاف ایکشن سمیت اہم فیصلے Read More »

کشمیر والی بال لیگ،سدھنوتی کی ٹیم چیمپئن بن گئی،جی او سی 23 ڈویژن نے انعام سے نوازا

میرپور : پاک آرمی،سول ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس بورڈ کے اشتراک سے 3 روزہ کشمیر والی بال لیگ کی رنگا رنگ تقریب اختتام پذیر ہوگئیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی جنرل آفیسر کمانڈنگ 23 ڈویژن میجر جنرل انتخاب عالم تھے جبکہ کمشنر چوہدری مختار حسین، ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض،ایس ایس پی خاور علی شوکت ودیگر بھی شریک

کشمیر والی بال لیگ،سدھنوتی کی ٹیم چیمپئن بن گئی،جی او سی 23 ڈویژن نے انعام سے نوازا Read More »

کشمیر تنازع پر ٹرمپ کی لاعلمی،1947کا مسئلہ 1500 سال پرانا بنا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر بات کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کی تاریخ کو بری طرح مسخ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کا تنازع ایک ہزار یا شاید 1500 سال پراناہے حالانکہ یہ تنازع 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے بعد شروع ہوا تھا۔ صدر ٹرمپ

کشمیر تنازع پر ٹرمپ کی لاعلمی،1947کا مسئلہ 1500 سال پرانا بنا دیا Read More »

ایم این ایچ سی ملازمین کا دھرنا جاری،بیوہ خاتون وزیراعظم سے اپیل کرتے ہوئے رو پڑیں

مظفرآباد:سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے ایم این سی ایچ کے ملازمین کئی دنوں سے دھرنا دئیے بیٹھے ہیں جن میں مردوں کیساتھ خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم این سی ایچ کے 237ملازمین گزشتہ 20دنوں سے سنٹرل پریس کلب کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں لیکن حکمرانوں کی

ایم این ایچ سی ملازمین کا دھرنا جاری،بیوہ خاتون وزیراعظم سے اپیل کرتے ہوئے رو پڑیں Read More »

خواجہ فاروق اور میر عتیق میں نوراکشتی چل رہی ہے، عمران خورشید کا دعویٰ

مظفر آباد:سابق امیدوار اسمبلی، سینئر رہنماپی ٹی آئی سردار عمران خورشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق اور میر عتیق الرحمان کی نوراکشتی سے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان ہورہا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میںسردار عمران خورشید نے کہا کہ9مئی کے بعد پی ٹی آئی پر مشکل آیاجس

خواجہ فاروق اور میر عتیق میں نوراکشتی چل رہی ہے، عمران خورشید کا دعویٰ Read More »

وزراء وسیکرٹریز ترقیاتی منصوبوں کی موثر مانیٹرنگ یقینی بنائیں، وزیراعظم انوارالحق

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت سہ ماہی ترقیاتی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم نے وزراء اور سیکرٹریز کو ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد کا نور ، میاں عبدالوحید، اظہر صادق، چوہدری

وزراء وسیکرٹریز ترقیاتی منصوبوں کی موثر مانیٹرنگ یقینی بنائیں، وزیراعظم انوارالحق Read More »

ایمز نے گردوں کی لیپروسکوپک سرجری کا سنگ میل عبور کر لیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے بڑے سرکاری ہسپتال ایمز اور مڈ لینڈ ڈاکٹرز میڈیکل انسٹیٹیوٹ ٹنڈالی نے گردے کے مریضوں کے ناکارہ گردے نکانے کے بجائے جدید طریقہ علاج لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے بڑے چیرے کے بغیر کامیاب آپریشن کرنے کے حوالے سے بڑا سنگ میل عبور کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عباس

ایمز نے گردوں کی لیپروسکوپک سرجری کا سنگ میل عبور کر لیا Read More »