میرپور،بین الاقوامی ڈرگ سمگلرز کا نیٹ ورک پکڑا گیا،بھاری منشیات، کرنسی، اسلحہ،5گاڑیاں برآمد
میرپور:میرپور پولیس نے بین الاقوامی ڈرگ سمگلر ز کا نیٹ ورک ٹریس کرتے ہوئے مرکزی ملزم ارشد بلو سمیت 10ملزمان کو گرفتارکر لیا، مختلف مقدمات میں 4کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ کرنسی ایکس چینج سیل،1کروڑ سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی ،اسلحہ برآمد، 77سے زائد کھاتہ رجسٹر اور دیگر اہم دستاویزت […]









