ایمز نے گردوں کی لیپروسکوپک سرجری کا سنگ میل عبور کر لیا
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے بڑے سرکاری ہسپتال ایمز اور مڈ لینڈ ڈاکٹرز میڈیکل انسٹیٹیوٹ ٹنڈالی نے گردے کے مریضوں کے ناکارہ گردے نکانے کے بجائے جدید طریقہ علاج لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے بڑے چیرے کے بغیر کامیاب آپریشن کرنے کے حوالے سے بڑا سنگ میل عبور کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عباس […]
ایمز نے گردوں کی لیپروسکوپک سرجری کا سنگ میل عبور کر لیا Read More »









