بھارت 24سے36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتاہے، فیصلہ کن جواب دینگے، عطا اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مستند انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔ عطااللہ تارڑ نے رات گئے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاکہ خطے میں جج، جیوری اور جلاد کا بھارتی خود ساختہ کردار سختی سے مسترد کرتے […]









